Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جگر کے امراض کا، دیسی علاج

جگر کے امراض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ کابلی 75 گرام،ہلیلہ زرد 75 گرام، بلیلہ 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،  فلفل دراز 18 گرام، فلفل گرد 18 گرام، سونٹھ 18 گرام، مجیٹھ 60 گرام، دار چینی 15 گرام، کاسنی 25 گرام، سونف 25 گرام، خبث الحدید 200 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ  کو کوٹ کر ایک بڑے پیٹھے کے اندر 4 مربع انچ کا ٹکڑا نکال کر تمام ادویات کو اس کے اندر بھر دیں اور اوپرسے اسی ٹکڑے سے بند کرکے لوہے کے برتن میں رکھ دیں یہاں تک کہ خشک ہوجائے خشک ہونے پر ذرا موٹا موٹا کوٹ کر کررکھ لیں اور اس میں بلیلہ، آملہ، مجیٹھ کوٹ کر ان سب کو ملا کر ایک برتن میں ڈال دیں اور اس میں 1 کلو پانی ڈال کر اکیس روز تک روڑی زمین میں دفن کردیں اور اکیس دن کے بعد اس میں 500 گرام کلو گائے کی دہی کا اضافہ کرکے پھر دفن کردیں اور اکیس دن کے بعد نکال کر خشک ہونے پر پیس لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار صبح نہار منہ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دو گرام دہی کے ایک پیالہ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
فوائد : کمزوری جگر، سواءالقینہ یرقان، ہیپا ٹائٹس کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دل کی کمزوری، جگر کی کمزوری، دور کرے چہرے کے رنگ کو سرخ کرے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 20 گرام، برادہ چاندی 20 گرام
ترکیب تیاری : سماق کے کھرل میں ڈال کر ترشک بوٹی کے پانی کے ذریعہ متواتر 8 گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور ٹکیہ بناکر کوزہ میں بند وگل حکمت کرکے 10 کلو اپلوں کی ہوا بچا کر آگ دیں۔ اسی طرح چھ سات آنچیں دیں۔ نہایت اعلٰی درجہ کا خوش رنگ کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : صرف ایک رتی مکھن یا کسی خمیرہ میں لپیٹ کراستعمال کریں مسلسل ایک ماہ دن میں ایک بار
فوائد : دل کی کمزوری، ضعف قلب اور جگر کی کمزوری، ضعف جگر کو بے حد مفیدہے۔ چہرے کے رنگ کو سرخ و بارونق بناتا ہے جریان کو مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کے درد کا، فوری علاج

معدہ کے درد کا، فوری علاج
نسخہ الشفاء : سیب کا جوس 400 گرام، گاجر کا جوس 200 گرام، عرق بید مشک 200 گرام، کوزہ مصری 750 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو ملاکر ہلکی آنچ پر پکا کر شربت کی طرح بنا کر کسی بوتل میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : صبح و شام دو چمچ بڑے کھانے والے شربت پانی میں ملا کر پیا کریں
فوائد : انشاءاللہ بہت جلد معدہ کے درد کو فائدہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی، یرقان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، نمک  شور 30 گرام، نمک منہاری 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، نمک سانبھر 30 گرام، نمک مولی 30 گرام، خبث الحدید 30 گرام، لوٹا کھار30 گرام، جوکھار30 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 30 گرام، سہاگہ خام 30 گرام، قلمی شورہ 30 گرام، زنجبیل 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، فلفل دراز30 گرام، ہینگ خالص 30 گرام، نوشادر 40 گرام، عرق لیموں 325 گرام، آب گھیکوار 325 گرام، آب انار شیریں 250 گرام، آب ادرک 250 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کھلے منہ کی شیشی یا ک انچ کے برتن مین ڈال کر منہ بند کرکے چالیس دن تک دھوپ میں رکھیں پھر شیشی کا منہ کھول کر اتنا عرصہ دھوپ میں رکھیں کہ خشک ہوجائے کے بعد  باریک پیس کر سنبھال لیں
مقدار خوراک : دو رتی سے ایک گرام، تک استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
فوائد : بھوک کی کمی ، بھوک نہ لگنا، درد معدہ، گرانی معدہ، قراقر، ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، بھس، یرقان، اسہال معدی، اسہال کبدی، پیچش، کھٹے ڈکار، مراق، زکام، نزلہ، درد شکم، سول، قبض، درد سر وغیرہ کو مانند اکسیر ہے۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدے کی تیزابیت کا، دیسی علاج

معدے کی تیزابیت کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، سونف10 گرام، اجوائن 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام، انار دانہ 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، آمچور 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مگھاں 5 گرام
ترکیب تیاری : تمان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گرام تک کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : بھوک لگاتی ہے، درد معدہ، معدہ کی تیزابیت، اپھارہ، کھٹے میٹھے ڈکار، بد ھضمی کو مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اسہال، پیچش، کا مکمل دیسی علاج

اسہال،  پیچش، کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جدوار 15 گرام، کافور 6 گرام، افیون خالص 20 گرام، چینی 320 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں اتنا رگڑیں کہ نہائیت باریک ہوجائے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک کیپسول تازہ پانی کیساتھ مرض پرانا ہوتا روزانہ ایک کیپسول پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : اسہال اور پیچش کیلئے سو فیصد مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سنگرہنی کا بہترین، دیسی علاج

سنگرہنی کا بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اندر جو 50 گرام، مغز کدو 10 گرام، مصطگی 10 گرام،  طباشیر 10 گرام،  سونف بریاں 10 گرام،  کشتہ فولاد 10 گرام،  بھنگ سوختہ20 گرام، گل دھاوا 20 گرام، پوست سماق 6 گرام، افیون مصفٰی 3 م گرام، کچلہ مدبر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپول صبح اور ایک کیپول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دہی کی چھاچھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سنگرہنی کا، کھانے کے بعد پیٹ میں درد اور مروڑ کا محسوس ہونا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کا آزمودہ، دیسی نسخہ

قبض کا آزمودہ، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سقمونیا ولایتی 20 گرام، تج 3 گرام، پپلی 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، چینی 20 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کیا کریں بوقت ضرورت
فوائد : بلا تکلیف قبض دور کرتی ہے، معدہ اور آنتوں کو سکون ملتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص، نفس کو موٹا اور بڑا کرنے کیلئے، دیسی نسخہ

الشفاء : آج میں آپ کو عضو خاص برا کرنے کا طریقہ بتاتا ہو ں یہ اس کے نسخہ استعمال کرنے سے پانچ منٹ میں عضو خاص موٹا اور بڑا ہو جائے گا اس کو روزانہ استعمال نہ کیا جائے۔ ایک ماہ میں ایک دفعہ کر سکتے ہیں کیونکہ ارنڈ کا تیل جلد کو ڈھیلا کرتا ہیں۔ اس نسخہ میں  صرف  اور صرف 2 چیزوں کا استعمال ہے اور عارضی نفس کو بڑھانے کے لیے ہے اس میں ایک ارنڈ کا تیل اور دوسرا پان کی جڑ ہے 100 گرام، ارنڈ کا تیل لے لیں اور اس میں 50 گرام پان جڑ کوٹ کر ڈال دیں ایک دن اس کو دھوپ پر رکھ دیں اور پھر دوسرے دن اس کو آگ پر رکھ کر خوب گرم کریں ہلکی آنچ پر اور جب پان جڑ جل جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں اور کسی بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں جس وقت ہم بستری کرنی ہو تو اس کو ایک گھنٹہ پہلے لگا لیں تیل کی مالش کے دوران ہی عضو خاص  بڑا ہو جائے گا اور چھے گھنٹے بعد واپس اپنی اصلی حالت میں آ جائے گا، اور اس کے بے شمار فائدے ہیں اگر کمر درد ہو اور موچ آگی ہو تو استعمال کیا ہیں ہے۔ اس کو لقوے کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن ارنڈ کے تیل کے جگہ پان کی جڑ میں زیتون کا تیل ڈال کر جلا دیا جائے. اور اس کی مالش کر کے گرم کپڑا باندھ دیا جائےیہ نسخہ فالج اور لقوے کے مریضوں کے لیے نہا یت لاجواب ہے. چند دن کے استعمال سے لقوے اور فالج کے مریض صحت یاب ہو جائے گے. انشااللہ یہ لاجواب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضوخاص کو موٹا، اور لمبا کرنے کے لیے، طلاء سرخ بنانے کا طریقہ

الشفاء : سب سے پہلے سوال یہ پیدا ہوتا ہے. کہ عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے طلاء یا کوئی ایسی چیز ہے. جو عضوخاص کو موٹا اور لمبا کر سکتی ہے. تو جواب یہ ہے کہ عضو خاص کو لمبا اور موٹا کیا جا سکتا ہے. اس میں عمر کی کوئی قید نہیں عضوخاص ایک مسل یعنی پٹھا اور پٹھے پوری زندگی بڑھتے بھی ہے اور سکڑتے بھی ہے اگران کی اچھی دیکھ بھال کر لی جائے تو پٹھوں کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے. اور حفاظت نہ کی جائے تو یہ سکڑ جائے ہے، کیونکہ باریک رگیں بند ہوجاتی ہے. اور خون کی گردش بھی بند ہوجائے گی. اوراس طرح جب خون کی گردش نہیں ہوگی تو نفس سکڑ جائے گا. جسے ایک باڈی بلڈرجسم پر تیل لگا کر ورزش کرکے اپنے مسل کوبڑا کرتا ہے. اسی طرح عضوکوبھی بڑا کیا جاسکتا ہے. لیکن اس پر محنت ہے اور ٹائم بھی لگتا ہے
نسخہ الشفاء : عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے طلاء 10 گرام شنگرف رومی لے کر اس کو اچھی طرح کھرل کریں چتنا زیادہ کھرل کرو گے. اچھا ہے سفوف کو نہائیت مُلائم کر لیں. اور پھر درجن دیسی انڈوں کی زردیاں لیں اور اس کو شنگرف کے سفوف میں ڈال کر پھر سے کھرل کریں. دو سے تین گھنٹے کھرل کرنے کے بعد اس کا تیل نکالے تیل نکالنے کا طریقہ یہ ہے. کہ ایک پرانا برتن لیں اور اس میں یہ کھرل والا سامان ڈال دیں. اور ہلکی آنچ دیں 1 گھنٹے بعد اس میں سےتیل نکلنا شروع ہو جائے گا. اور باقی جل کرکوئلا ہو جائے گا. وہ تیل کسی شیشی میں ڈال دیں
طریقہ استعمال : رات کو پہلے تیل والی شیشی کو کسی گرم پاتی میں رکھ کر ہلکا سا جوش دیں. اور یاد رہے اس شیشی کو اچھی طرح بند کر کے اس کے اندر اگر پانی چلاگیا تو تیل خراب ہو جائے گا. اور پھر نفس کوہلکا سا کپڑے سے رگڑیں تاکہ خون کی گردش اچھی ہو جائے اور عضو خاص ہوشیار ہو جائے. پھر اس پر تیل کے 5 قطرے ڈال کر اس کی مالش کریں. سیون اورسپاری چھوڑ کر ایک ماہ تک اس کا استعمال جاری رکھیں. عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے طلاء بہت سی اس کی خوبیاں ہے موٹائی اور لمبائی میں اضافہ کرتا ہے. سختی پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی تمام بیماریاں اور نقص کو دور کرتا ہے