Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج

پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پارہ مصفٰی 6 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 6 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، مغز حب الملوک مدبر 40 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی بنائیں۔ اور پھر باقی ادویات باریک پیس کر ملا دیں۔ اور برگد کے رس میں 4 دن متواتر کھرل کرکے رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک تا دو گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعما ل کریں پانچ دن
فوائد : پیٹ کے تمام امراض جیسے پیٹ کے کیڑے، پیٹ میں درد وغیرہ کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض اور دست کا، دیسی علاج

قبض اور دست کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انار دانہ ترش 10 گرام، سونٹھ 8 گرام، زیرہ سفید 8 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، سماق دانہ20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، بہیڑہ 20 گرام، نمک لاہوری 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں اگر قبض ہوتو آدھا چمچ سفوف استعمال کریں  اور دست روکنے کیلئے ایک گرام یعنی چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ استعمال کریں
فوائد : قبض اور دست کیلئے، بہت شاندار علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کشا، گولیاں بنائیں

قبض کشا، گولیاں بنائیں
نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 10 گرام، پوست آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : آملہ کو موٹا موٹا کوٹ کر مٹی یا چینی کے برتن میں ڈال دیں۔ اور اسی طرح مغز جمالگوٹہ بھی تھوڑا تھوڑا کوٹ کر اسی برتن میں ڈال دیں اور چاٹی کی گاڑھی لسی اس قدر ڈالیں جس دوا خوب ڈھک جائے بلکہ چھاچھ دوا کے اوپر  دو انگل چڑھ جائے گرمیوں کے موسم میں ایک دن رات اور سردیوں میں تین دن رات پڑا رہنے دیں پھر اضافی لسی پھینک دیں دوا کو نکال لیں پھر کھرل میں ڈال کرباریک پیس کر گولیاں دو دو رتی کی بنالیں اور خشک ہونے کے بعد شیشی میں حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ایک گولی رات کو سوتے وقت  پانی یا دودھ سے کھا کر سوجائیں
فوائد : ہر قسم کی قبض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، دار فلفل 20 گرام، خولنجان 20 گرام، سونٹھ 20 گرام،بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تودرین 20 گرام، لونگ 20 گرام، بسباسہ 20 گرام، جوزالطیب 20 گرام، زیرہ سیاہ و سفید 20+20 گرام، زرنباد 20 گرام، اشنہ20 گرام، بالچھڑ20 گرام، تج 30 گرام، شقاقل 30 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، ستاور30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، مغز بادام 750 گرام، کشمش100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری 1 کلو، دیسی گھی ایک 1 کلو
ترکیب تیاری : کوزہ مصری پیس کر ایک پاؤ پانی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ کر گاڑھا شیرہ بنائیں، اس شیرہ میں شہد اور دیسی گھی خوب اچھی طرح مکس کر دیں اور باقی ادویہ کو پیس کر اسمیں خوب اچھی طرح مکس کر دیں، یاد رہے کہ مغزیات کو علیحدہ موٹا موٹا کوٹ کر شامل کرنا ہے یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ و جگر و مثانہ و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، درد مفاصل، جوڑوں کے درد اور کئی بلغمی امراض کو بھی مفید ہے، بہت ہی شاندار علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عرق النساء کا، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
تر کیب تیاری : ادویہ کو خوب باریک پیس کرمصری کا قوام بنا کر اور شہد میں ملا کر  معجون بنالیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک  : رات سوتے وقت ایک سے دو چمچ بڑے کھانے والے  ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، نظر کی کمزوری  اور بے شمار امراض کو حیرت انگیز فائدہ دیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر سام کا، دیسی علاج

سر سام کا، دیسی  علاج
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 100 گرام، گلاب کے پھول کی پتیاں 10 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ملا کر آگ پر پکائیں جب گلاب کے پھول کی پتیاں جل جائیں  اور صرف تیل رہ جائے تو اسے محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : صبح و شام سر کی مالش کریں دس دن انشاء اللہ بہت جلد افاقہ ہوگا
فوائد : سر سام اور سرسام میں بیہوش افراد کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغی کمزوری کیلئے، لاجواب نسخہ

دماغی کمزوری کیلئے، لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : سونف 200 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
نسخہ الشفاء : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح و شام کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا سفوف پانی کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ انشاءاللہ افاقہ ہوگا
فوائد : دماغی کمزوری کیلئےلاجواب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا کر ملا کر چار دن تک کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر مٹی کے کورے کوزہ میں گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں اور پھر مزید کھرل کرکے باریک کر کے رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ دو چاول سے چار چاول ایک چمچ خمیرہ گاؤزبان یا مکھن استعمال کریں انشاءاللہ پندرہ روز میں ہی کافی فائدہ نظر آئے گا
فوائد : ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ اور جن لوگوں کو دائمی نزلہ یا زکام کی شکایت رہتی ہے ان کیلئے، بہت شاندار مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز بنانے کا، شاہی نسخہ

نسخۃ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، ناریل 50 گرام، خشخاش سفید 70 گرام، چار مغز 70 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام، مغز چرونجی 6 گرام، مغز پستہ 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کوٹ کر علیحدہ رکھیں اورآدھا کلو دیسی گھی  کو آگ پر سرخ کرکے تمام میوہ جات ڈال دیں جب سرخ مائل براؤن ہوجائے تو اتار کر چھان لیں اور روغن کسی برتن میں سنبھال لیں
طریقہ استعمال : صبح و شام سر اورپاؤں تلؤں پر مالش کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال
فوائد : ضعف دماغ، خشکی، سر درد، نظر کی کمزوری کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی دماغ

معجون مقوی دماغ
نسخہ الشفاء : خشخاش 250 گرام، مغز بادام 40 گرام، چہار مغز 20 گرام، الائچی خورد 3 گرام، طباشیر 6 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کوزہ مصری 750 گرام، سونف 10 گرام
تر کیب تیاری : خشخاش کو رات بھر دودھ میں تر رکھیں صبح خوب اچھی طرح گھوٹ کر دیسی گھی میں بھون لیں پھر دوسری ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح ملائیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : ضعف دماغ، نظر کی کمزوری، مقوی دماغ، حافظہ کو تیز کرنے کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے