احتلام، اور جریان کا، زبردست دیسی نسخہ
احتلام، اور جریان کا، زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 50 گرام، لونگ 50 گرام، تخم جوزماثل 40 گرام، کشتہ مرگانگ 20 گرام کشتہ فولاد سمی 30 گرام، گیہوں کا آٹا 2 کلو
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کا باریک سفوف اور دوسری ادویہ ملا کر چینی یاں کانچ کے پیالہ میں ڈال دیں۔ اور اس پر درخت برگد کا دودھ اس قدر ڈالیں تمام دوا کا گوندھے ہوئے آٹے کی طرح پیڑا سا بن سکے پھر گیہوں کا آٹا گندھا ہوا لے کر پیڑا مزکورہ اس میں لپیٹ کر گولہ بنالیں۔ اور تنور کی بھوبل میں دبا دیں۔ اور پانچ گھنٹہ کے بعد نکال کر گولہ توڑ کر ادویات کا پیڑا نکالیں اور اس کے برابر وزن مویز منقٰی شامل کرکے ہاون دستہ میں خوب کوٹیں۔ یہاں تک کہ بآسانی گولیاں بنانے کے قابل ہوجائیں اب کالے چنے کے برابرگولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، اور ضعف باہ، ضعف معدہ، اور دماغ اور نزلہ، و زکام، کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal