Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو خاص میں سختی پیدا کرے اور ٹائمنگ بڑہائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 5 گرام، مرچ سیاہ 5 گرام، زعفران 5 گرام، بسباسہ 5 گرام، دارچینی 5 گرام، سونٹھ 5 گرام، کافور 5 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ اس میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے استعمال کر لیا کریں یاد رہے کہ خالی پیٹ کھانے ہیں
فوائد : مبا شرت دے دوران عضو خاص کی سختی بحال رہتی ہے اور ٹائمنگ میں قدرتی 10 سے 15 منٹ کا اضافہ ہوجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
پیکنگ 100 کیپسول قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کو بڑہائیں، مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرے، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی خالص گندم کا آٹا 1 کلو، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن والا 1 کلو، مغز چلغوزہ 400 گرام، ناریل کھوپرا 400 گرام باریک کیا ہوا، مغز فندق 400 گرام، لونگ 15 گرام، چوب چینی 300 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، رادچینی 300 گرام، سونٹھ 50 گرام، اندر جو 300 گرام، فلفل دراز 70 گرام، شہد خالص 2 کلو، ورق چاندی 150 عدد
ترکیب تیاری : سب سے پہلے گندم کے آٹے کو زیتون کے تیل میں ہلکا سا براؤن کر لیں براؤن کرنے کے بعد اس میں سے تیل کو نکالنا نہیں اندر ہی رہنے دیں، اور اسکوعلیحدہ رکھ لیں اور تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ کر بھی علیحدہ رکھ لیں، پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں،بُھنے ہوئے آٹے میں تمام اجزاء ڈال کر اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ تمام اجزاء ٹھیک طریقے سے مل جائیں اگر شہد کم محسوس ہو تو آدھا کلو مزید ملا سکتے ہیں، تیار ہونے کے بعد اسکو کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں نوٹ یاد رہے کہ فریج میں نہیں رکھنا ورنہ خراب ہوجائے گا
مقدار خوراک : 4 سے 5 چمچ بڑے کھانے والے صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں یہ سارا ختم ہونے سے پہلے آپ کو زبردست نتائج ملیں گے آپ خوش ہوجائیں گے
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت، میں اتنا اضافہ ہوجائے گا کہ آپ ایک وقت میں 4 بیویوں کیساتھ جماع کر کے بھی نہیں تھکیں گے اور قوت باہ میں بے انتہا تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش ہوگی اور مادہ تولید خوب گاڑھا ہوجائے گا، آپ کو ایسا جوش پیدا ہوگا کہ آپ نے کبھی کسی دوا کا اتنا زبردست اثر نہیں دیکھا ہوگا، اپ کو 10 سال تک اس نسخہ کا اثر رہے گا مزید کمر درد، اور جوڑوں کےدرد کیلئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 6000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ کی کمزوری، نامردی ختم کرنے کیلئے، بہترین حلوہ، بنائیں

نسخہ الشفاء : دیسی انڈہ کی زردی 40 عدد، چینی 1 کلو، عرق بید مشک 500 گرام، جائفل 10 گرام، زعفران 10 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام
ترکیب تیاری : ایک مٹی کی ہانڈی لے کر اس میں دیسی انڈہ کی زردیاں ڈال دیں اور ساتھ ہی عرق بید مشک 500 گرام، ملادیں اور چینی بھی ڈال دیں پھر ہلکی آنچ پر چمچ سے ہلاتے رہیں پکتا جائے یہاں تک کہ انڈے کی زردیاں پک جائیں اور چینی بھی مکمل حل ہوجائے پھر اس میں جائفل، اور زعفران، خوب اچھی طرح کھرل کرکے باریک کر کے تیار شدہ ا جزاء میں ڈال کر اور آ خر میں مغز اخروٹ 100 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر ملا دیں اچھی طرح مکس کر دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت، اور امساک کے لئے، بہترین حلوہ ہے، قوت باہ، کو تیز کرتا ہے انتشار کو بڑھاتا ہے مردانہ ٹائمنگ، کو بڑھاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 2000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قبض کا، مستقل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عصارہ ریوند 10 گرام، مصبر 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول رات سوتے وقت عرق سونف کیساتھ استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت ایک گلاس میں آدھا عرق اور آدھا پانی ملا کر
فوائد : یہ نسخہ قبض سے مکمل نجات دلاتا ہے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ایک ہفتے میں 7 کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں __اگر آپ چاہیں تو

نسخہ الشفاء : بعض اوقات ہمیں وزن کم کرنے کا آسان اور کم مدت فارمولہ چاہیے ہوتا ہے جو آسان بھی ہو کیوں کہ آپ جلد ہی کسی ایسے موقع میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں جہاں آپ سلم اور سمارٹ دکھائی دینا چاہتے ہیں
دیا گیا غذائی چارٹ ان لوگوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جو کم وقت میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور یہ غذا ڈاکٹروں کی تجویز کردہ بھی ہے۔ اس کو استعمال کرکے آپ اپنے آپریشن سے پہلے ایک ہفتہ میں وزن گھٹا سکتے ہیں یہ ایک کیمیکل غذا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس میں ایسی اجزاءشامل ہیں جو وزن کم کرنے میں معاون ہیں اور ایک دوسرے مل کر رد عمل پیدا کرتے ہیں، اگر آپ اس پر عمل پیرا ہوں تو ایک ہفتے میں 7کلو وزن کم کرسکتے ہیں اور زیادہ کھانے پر وزن بڑھے گا بھی نہیں اور اگر آپ اپنے صحت کی مکمل اور ہالنگ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں یہ غذا آپ کو ایک اچھا آغاز دے سکتی ہے بظاہر مشکل لیکن اگر آپ نے اسے جاری رکھا تو یہ فوری نتائج حاصل کرنے کا موجب ہوگا وزن کم کرنے کے اصول حسب ذیل  ہیں۔اگرآپ اس غذا کو ایک ہفتہ استعمال کرتے ہیں تو دوبارہ شروع کرنے سے پہلے کم از کم دو ہفتے کا وقفہ دیں
الکحل والے کسی مشروب کی اجازت نہیں۔ غذا میں لکھی ہوئی چیزوں کے علاوہ سب کچھ منع ہے کوئی متبادل غذا نہیں مکھن دودھ اور چربی کا استعمال ممنوع ہے
جو کچھ بتایا جائے وہی کھائیں
مشروبات میں چائے، کافی لیمن ٹی، انگور کا رس ٹانک واٹر اور سوڈا کے علاوہ عام پانی جو آپ کی بھوک کو کم کرے گا کے علاوہ کچھ نہ پیا جائے
سلا د میں صر ف ٹماٹر،سلاد کے پتے کھیرا اور اجوائن کے علاوہ کچھ نہ کھایا جائے۔ چینی کی ہر قسم سے مکمل پرہیز، اگر آپ تیار ہیں تو سات روزہ ڈائٹ پلان حاضر خدمت اللہ آپ کی مدد کرے
پہلا دن
ناشتے میں صبح ایک سوکھے ڈبل روٹی کا پیس بھنے ہوئے ٹماٹر کے ساتھ۔ دوپہر کے کھانے میں تازہ پھلوں کا سالاد جو پھل آپ کو پسند ہوئے لیجیے، جتنا جی چاہے کھائیں لیکن ایک ہی نشست میں مت کھائیں۔رات کے کھانے میں دو ابلے ہوئے سخت انڈے سالاد اور چکوترہ۔ یاد رہے کہ یہ پہلا دن انتہائی شکل ہوگا لیکن آگے چل کر آسانی ہوگی
دوسرا دن
ناشتے میں چکوترہ اور ایک ابلا انڈہ دوپہر کے کھانے میں بھنا ہوا مرغی کا گوشت حسب منشا سلاد کے ساتھ۔ رات کے کھانے میں بھنا ہوا گوشت کا 200 گرام کا ٹکڑا اور سالاد اب آپ کل سے بہتر محسوس کریں
تیسرا دن
ناشتے میں چکوترا اورایک ابلا انڈا جبکہ دوپہر کے کھانے میں دو ابلے انڈے اور ٹماٹر رات کے کھانے میں بکرے کے گوشت بھنے ہوئے تتلے۔ اجوائن اور کھیرا
چوتھا دن
ناشتے میں ایک سلائس اور 2انڈے دوپہر کے کھانے میں تازہ پھلوں کا سلاد کوئی پھل جس قدر بھی آپ سے کھایا جائے کھائیں۔ رات کے کھانے میں ٹھوس ابلے انڈے دو عدد سلاد اور چکوترے کے ساتھ
پانچواں دن
ایک سوکھا سلائس اور دو ابلے ہوئے انڈے، دوپہر کے کھانے میں دو ابلے ہوئے انڈے ٹماٹروں کے ہمراہ کھائیں جبکہ رات کے کھانے میں تازہ یا ٹین پیک مچھلی سلاد کے ہمراہ لیں
چھٹا دن
ایک ابلا انڈا ناشتے میں کھا کر ایک گلاس چکوترے کا جوس نوش فرمائیں۔ جبکہ دوپہر کے کھانے میں تازہ پھلوں کا سلاد حسب منشا اور رات کو روسٹ چکن گوبھی کے پتے اور گاجریں
ساتواں دن
ناشتے میں دو انڈے اور بھنے ہوئے ٹماٹر جبکہ دوپہر کے کھانے میں دو ابلے انڈے اور پالک، رات کے کھانے میں بھنے ہوئے گوشت کے قتلے اور سلاد
اگر اپ شوگر بلڈ پریشر کے مریض بھی ساتھ ھیں تو غذا میں تھوڑی بہت کمی بیشی کی اجازت ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپا، وزن، صرف سات دن میں کم کریں، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ابہل 40 گرام، رائی 20 گرام، مرمکی 20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : صرف سات دن میں رزلٹ آنا شروع ہوجاتا ہے موٹاپا اور جسمانی فالتو چربی کم کرنے کیلئے بہترین علاج ہے اور خواتین کا بانجھ پن کیلئے دور کرنے کیلئے بھی مفید علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپا، قبض، ہوا گیس، جسم کے درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 30 گرام، سورنجاں شیریں 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، مصبر30 گرام، الائچی خورد 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ یاں دوماہ استعمال کریں
فوائد : جسم کے درد، موٹاپا، قبض، ہوا گیس، زیادہ ڈکار آنے کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپا ختم، صرف ایک ماہ میں حیران کن وزن کم، بغیر کسی نقصان کے

نسخہ الشفاء : برنجا سف 200 گرام، افسنطین 200 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، رات، یا صبح دوپہر رات، 2 وقت یا 3 وقت کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا ختم، صرف ایک ماہ میں حیران کن حد تک وزن کم ہوجاتا ہے، بغیر کسی نقصان کے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

موٹاپا ختم کرنے کیلئے، انتہائی آسان علاج

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 100 گرام
ترکیب تیاری : اسکو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا روزانہ رات کو ایک کپ ابلتے ہوئے گرم پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ اس پانی کو پن چھان کر اس میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پی لیا کریں اگر موٹاپا زیادہ ہوتو یہ دوا صبح و شام بھی پی سکتے ہیں اسی طرح تیار کریں
فوائد : موٹابا تیزی کیساتھ ختم ہوتا ہے، اور قبض بھی دور ہوجاتی ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موٹاپے سے جان چھڑائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 500 گرام، کلونجی 500 گرام، زیرہ سفید 500 گرام، سرکہ انگوری خالص 4 بوتلیں جوکھا 125 گرام،اصلی زمینی قلمی شورہ 125 گرام، نوشادر 125 گرام
ترکیب تیاری : پہلی تین ادویہ کو کسی برتن میں ڈال کر اوپر سرکہ انگوری ڈال دیں اور تین چار دن میں خشک کرلیں، جب یہ تینوں ادویات خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس لیں اور پھر باقی ادویات بھی باریک پیس کع اس میں ملا لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : چائے والا آدھا سے ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد بعد پانی کے ساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا تیزی کیساتھ ختم ہوتا ہے، اور قبض بھی دور ہوجاتی ہے، اس نسخہ کا کوئی کسی قسم کا نقصان نہیں ہے