Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

یرقان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو لسی کا استعمال کریں
فوائد : یرقان اور یرقان کے بخار میں مریض کو 2 سے 3 گرام گرم پانی سے دیں اور بچوں کو ایک گرام کھلائیں یرقان کا سو فیصد مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری کا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لودھ پٹھانی 6 گرام، عرق گلاب 60 گرام
ترکیب تیاری : لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں
ترکیب استعمال : 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں
فوائد : نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
نسخہ نمبر 2 نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج
نسخہ الشفاء : سونف 125 گرام، سنگ سرمہ 25 گرام
ترکیب تیاری : نیم کے تنے میں ایک شگاف لگا کر سنگ سرمہ کو اس میں ایک ہفتہ کے لئے رکھیں پھر نکال لیں سونف کو 250 گرام، پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا یہ جوشاندہ ڈال کر سنگ سرمہ کو کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پورا جوشاندہ جذب ہو جائے اور باریک سرمہ بن جائے
طریقہ استعمال : سوتے وقت آنکھوں میں یہ سرمہ لگائیں
فوائد : نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر درد کا، دیسی حکیمی علاج

سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے
نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 30 گرام، دھنیا خشک 30 گرام، کالی مرچ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سردرد، اور کیرا، کا مکمل علاج ہے
نسخہ نمبر 2 سر درد کا دیسی حکیم علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کے پھول 10 گرام، دھنیا 10 گرام، مغزکدو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھو ٹا چائے والا چمچ صبح بہار منہ اور شام تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سر درد میں مفید ہے، اور مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
نسخہ نمبر 2 سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : مہندی کے بیج 5 گرام،  شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : مہندی کے بیجوں کا باریک سفوف بنائیں اور شہد میں ملا کر چٹنی بنا لیں
ترکیب استعمال : دن میں دو بار آدھا چمچ چھوٹا پانی کیساتھ پانچ دن استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
نسخہ نمبر 3 سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : املی کا گودا 25 گرام، شکر 7 گرام
ترکیب تیاری : گودے کو ایک کپ پانی میں ایک گھنٹہ تک بھگوئیں اس کے بعد نتھار کرشکر ملا پی لیا کریں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایلوا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، سورنجان شیریں 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
الشفاء نسخہ نمبر 2 عرق النساء، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چوب چینی 5 گرام
ترکیب تیاری : چوب چینی کو پیس کر ایک گلاس پانی میں 12 گھنٹے تک بھگو کربعد میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
ترکیب استعمال : صبح کے وقت پی لیا کریں دس دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ عرق النساء کا درد ختم ہو جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پھوڑے پھنسیوں کا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا
الشفاء نسخہ نمبر 2 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج
نسخہ الشفاء : السی بقدر ضرورت
ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کریں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا
الشفا نسخہ نمبر 3 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے 25 گرام، تلوں کا تیل 50 گرام، موم دیسی 50 گرام
ترکیب تیاری : نیم کے پتوں کو پانی میں پیس کر ایک ٹکیہ بنا لیں اور تیل میں اتنا پکائیں کہ بالکل حل ہو جائے پھر موم ملا لیں ، جب موم پگھل جائےتو آگ سے اتار کر مرہم بنا لیں
ترکیب استعمال : یہ مرہم پھٹے ہوئے پھوڑوں پر لگائیں
نوٹ : یہ مرہم ہر قسم کے زخموں کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

چیچک کا، دیسی علاج

یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں پیپ بھی جمع ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : عناب 5عدد،  تخم خاکسی 3 گرام، منقٰی 5 عدد
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام روزانہ دس دن استعمال کریں
فوائد : چیچک کا، بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گلاب کی پتیاں
ترکیب تیاری : خشک کر کے سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال: پیپ والے آبلوں پر اس سفوف کو چھڑکیں مرض جانے تک بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گائے کا گھی یا تلوں کا تیل حسب ضرورت
ترکیب استعمال : کھرنڈ پر لگائیں دس دن تک
الشفاء نسخہ نمبر 4 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سمندر جھاگ
ترکیب استعمال : اس کو ناریل کے پانی میں ملا کر داغوں پر لگائیں پندرہ دن تک
فوائد : انشاءاللہ پندرہ دن کے استعمال سے چیچک کے داغ ختم ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حمل روکنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عضو خاص کی کیپ پر تِل کا تیل لگا کر مباشرت کی جائے تو حمل نہیں ٹھہرتا
نسخہ الشفاء : عورت ایک گرام نمک رحم میں ہم بستری سے پہلے رکھ لے تو حمل نہیں ٹھہرے گا
نسخہ الشفاء : 6 گرام، تلسی کے تازہ پتے ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد روزانہ صبح پی لیں اس نسخہ کو تین مہینے تک حیض کے فارغ ہونے کے بعد لیں، حمل نہیں ٹھہرے گا
نسخہ الشفاء : گھونکچی سفید ایک عدد صبح ناشتہ کے بعد تین دن تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں اسی طرح تین ماہ تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد پانی کیساتھ کھا لیں تو حمل نہیں ٹھہرے گا
نسخہ الشفاء : ارنڈ کے بیج کی گری ایک عدد پانی کے ساتھ صبح تین دن تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد پانی کیساتھ کھا لیں اس طرح تین مہینے تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد استعمال کریں تو حمل نہیں ٹھہرتا
نسخہ الشفاء : تھوڑی سی روئی سرکہ میں بھگو کر جماع سے پہلے رحم میں رکھیں تو حمل نہیں ٹھہرتا
ان تمام ٹوٹکوں میں سے کوئی ایک بھی دستیاب ہو تو استعمال کریں انشاءاللہ حمل نہیں ٹھہرے گا
نوٹ : اگر خدا کے فضل سے حمل ٹھہر جائے تو خدارا حمل مت گروائیں گناہ کبیرہ ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کو دور بھگائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ہلیلہ سیاہ 25 گرام، بادام کی گری 25 گرام، شہد 50 گرام
ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ اور بادام کی گری کو پیس کر شہد میں مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : یہ نسخہ بواسیر اور دائمی قبض کے لئے بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : چھلکا اسپغول
طریقہ استعمال : 3 گرام پانی کے ساتھ سوتے وقت لے لیا کریں قبض دور ہوجاتی ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : سناء مکی 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، سونف 20 گرام، نمک سیندھا 20 گرام
ترکیب تیاری :تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : قبض کا شرطیہ علاج ہے خواہ قبض جتنی بھی پرانی ہو ختم ہوجاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی علاج

بڑھی ہوئی تلی پسلیوں کے نیچے بائیں جانب دبانے سے محسوس ہوتی ہے پیٹ پھولا ہوا معلوم ہوتا ہے اس کے ساتھ خون کی کمی بھی ہوتی ہے ، تلی عام طور پر ملیریا کے بار بار حملوں کی وجہ سے ہوتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : قلمی شورہ 3 گرام، کیلا ایک عدد
ترکیب تیاری اور استعمال : قلمی شورہ کا سفوف کر لیں ایک کیلے میں سوراخ کر کے یہ کیلا آدھا صبح آدھا شام کھائیں تین دن تک یاں پانچ دن روزانہ نیا بنالیں
فوائد : بڑھی ہوئی تلی کو درست حالت میں لے کر آتا ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 تلی کے بڑھ جانے کا علاج
نسخہ الشفاء : ایک عدد کچا پپیتہ
ترکیب تیاری : پپیتہ کے چھوٹے ٹکڑے کر کے سرکہ میں ڈال کر رکھیں
ترکیب استعمال : ان ٹکڑوں میں سے 5 گرام لے کر نمک ڈال کر صبح نہار منہ کھایا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تلی کے بڑھ جانے کا بہترین علاج ہے
نوٹ : تازہ کچا پپیتہ بھی نمک چھڑک کرکھا سکتے ہیں
الشفاء نسخہ نمبر 3 تلی کے بڑھ جانے کا علاج
نسخہ الشفاء سہاگہ بریاں 12گرام، رائی 25 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تلی کے بڑھ جانے کا مکمل سوفیصد علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 4 تلی کے بڑھ جانے کا علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن 100 گرام، گھیکوار کا گودا 70 گرام
ترکیب تیاری : اجوائن کو گھیکوار کے گودے میں تر کر کے خشک کر کے سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تلی کے بڑھ جانے کا مکمل علاج ہے