Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دافع درد، جوڑوں کا درد، دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  حنظل ( بیج نکال کر شامل کرنا ہے) 30 گرام، رائی 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں  اور 250  ملی  گرام والے کپیسول بھر لیں دن میں تین بار استعمال کر لیں اور کمزور معدہ والے دو بار تاذہ پانی سے یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : پھوڑے، پھینساں، قبض، خون کی خرابی، گیس، بواسیر، خون کو پتلا کرتی، دافع درد، جوڑوں کا درد

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوہانجنا کے، فوائد

سوہانجنا ہمارا دیسی درخت ہے۔ پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Moringa کہتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ جاپان کی ایک معروف دودھ کمپنی عرصہ دراز سے موریناگا Morinaga کے نام سے بچوں کا دودھ بنا رہی ہے جو مورنگا کی غذائی خصوصیات سے بھرپور ہے۔ یہ کم و بیش تین سو قابل علاج اور لا علاج بیماریوں کا علاج ہے لیکن صد افسوس کہ ہمارےیہاں اسے بکریاں کھا رہی ہیں۔ اگر لوگوں کو اس کے فوائد کا پتہ چل جائے تو سوہانجنا کے درختوں پر ایک پتہ باقی نہ رہے۔

Read More

ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان، کا دیسی علاج

ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست کوکنار 24 گرام، خشخاش 24 گرام، کشنیز 24 گرام، کشتہ قلعی 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے
مقدار خوراک  : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ لیں یاں کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد  : سرعت انزال ،جریان منی ، ضعف باہ، اور ذکاوت حس، کے لئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

رعشہ, کا دیسی علاج CHOREA

رعشہ کا معنی کانپنا ہے چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لیے اسے رعشہ کہا جاتا ہے
جسم کے ایک جانب یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات کی غیر منتظم حرکات ہوتی ہیں ہاتھ اور پاوں کے ساتھ چہرے کے عضلات میں بھی واقع ہوتی ہیں اور سوتے وقت رفع ہو جاتی ہیں اور بعض مریضوں کے دوسرے مختلف عضلات میں بھی حرکت آجاتی ہے اس مرض میں وہ سیلز جن کا کام دماغ میں ڈوپامین بنانا ہوتاہے وہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس کے سبب سے دماغ میں ڈوپامین کی کمی ہو جاتی ہے ڈوپامین ان سیلز سے بن کر دوسرے حصے سٹرائیم میں جاتی ہے سٹرائیم کے صحیح کام کرنے کے لیے ڈوپامیں کا صحیح مقدار میں ملنا ضروری ہو تا ہے جب یہ اسے صحیح مقدار میں نہیں مل پاتی تو وہ صحیح کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں رعشہ کی علامات شروع ہو جاتی ہیں ….. کیونکہ سٹرائیم کا کام ہے دماغ کے دوسرے حصوں کے تعاون کرکے جسم کی حرکات کو نارمل رکھنا
اسباب
سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال . سرد آپ و ہوا . کثرت مباشرت . وجع المفاصل . کمی خون. عصبی کمزوری . آنتوں میں کیڑوں کی موجودگی سے بھی یہ مرض لاحق ہو سکتا ہے . دماغی صدمہ سے بھی یہ مرض ہوسکتا ہے

Read More

گاؤزبان کے طبی فوائد

گاؤزبان ایک مشہور و معروف ادویاتی پودا ہے اور شاید ہی کوئی اس سے واقف نہ ہو ۔ گاؤزبان کو اردو، بنگالی اور فارسی زبان میں گاؤزبان ہی کہتے ہیں۔ عربی زبان(Arabic) میں اس پودے کو لسان الثور(Lasanulsaaur)، حَمحَم اور حِمحِم کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اس کو بوریج(Borage) اور بگلس(Buglos)کہتےہیں فرانسیسی زبان میں اس کو Bourrache، ہسپانوی زبان میں Borrajaاور اٹالین زبان میں اس پودے کو Borranaکہتے ہیں۔ اس پودے کا سائنسی یا نباتاتی نام(Scientific Name) بوریگو آفیشی نیلس(Borago Officinalis)ہے اس کا تعلق بوریجی نے سی(Boraginaceae)خاندان سے ہے ۔ Eastern Medicine) میں اس کا نام کیکسینیا گلؤکا(Caccinia glauca)اور انوسما بریکٹیاٹم(Onosma bracteatum) درج ہے ۔ اس کے علاوہ بھی چند پرانی کتب میں یہی نام درج ہیں۔ گاؤزبان کا پودا ایک سے دو فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ اوراس کے تمام اجزاء روئیں دار اور کھردرے ہوتے ہیں۔ اس کے پتے ۳ انچ تک لمبے اور ڈیڑھ انچ تک چوڑے ہوتے ہیں ۔ اس کے پتے سبزی مائل سفید اور گائے کی زبان


Read More