Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کلونجی کی ایک اہم خاصیت

کلونجی کی ایک اہم خاصیت
کلونجی ایک قسم کی گھاس کا بیج ھے۔ اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ھے۔ پھول زردی مائل، بیجوں کارنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ھے۔ یہی وجہ ھے کہ بعض لوگ انہیں پیاز کا ہی بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی کے بیجوں کی بو تیز اور شفائی تاثیر سات سال تک قائم رہتی ھے۔ صحیح کلونجی کی پہچان یہ ھے کہ اگر اسے سفید کاغذ میں‌ لپیٹ کر رکھیں تو اس پر چکنائی کے داغ دھبے لگ جاتے ہیں۔ کلونجی کے بیج خوشبو دار اور ذائقے کے لئے بھی استعمال کئے جاتے ہیں اور اچار اور چٹنی میں پڑے ہوئے چھوٹے چھوٹے تکونے سیاہ بیج کلونجی ہی کے ہوتے ہیں، جو اپنے اندربے شمار فوائد رکھتے ہیں یہ سریع الاثر، یعنی بہت جلد اثر کرتے ہیں۔
اطبائے قدیم کلونجی اور اس کے بیجوں کے استعمال سے خوب واقف تھے۔ تاریخ یہ بتاتی ھے کہ رومی اسکو استعمال کرتے تھے قدیم یونانی اور عرب حکماء نے کلونجی کو روم ہی سے حاصل کیا اور پھر یہ پوری دنیا میں کاشت اور استعمال ہونے لگی۔ طبی کتب سے معلوم ہوتا ھے کہ قدیم یونانی اطباء کلونجی کے بیج کو معدے اور پیٹ کے امراض، مثلاً ریاح، گیس کا ہونا، آنتوں کا درد، کثرت ایام، استسقاء، نسیان (یاداشت کی کمی)
Read More

دائمی قبض گیس اپھارہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 100 گرام , برگ سناء 100 گرام , گل سرخ ایرانی  100 گرام , بادیان  100 گرام , رات کو ایک کلو پانی میں بھگو کر رکھیں صبح ابالیں جب پانی 100 گرام رہ جائے تو چھان لیں اور اس پانی میں روغن بادام خالص ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے اور روغن رہ جائے تو چھان کر ایک چمچ صبح دوپہر شام دودھ نیم گرم دودھ ایک گلاس میں ملا کر پلائیں . فواۂد ,داہمی قبض گیس اپھارہ انتڑیوں کی خشکی دور کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں

فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موٹاپے میں مبتلا افراد کا، دیسی علاج

اگر یہ دو قسم کے پتے کھانے کی عادت اپنالیں تو زندگی میں کبھی پیٹ پر چربی جمع نہیں ہوگی، موٹے افراد کو آسان ترین حل بتا دیا ہم نےموٹاپے میں مبتلا افراد سب سے زیادہ اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ کامیاب ڈائٹنگ سے وزن کم کرنے کے بعد ان کا موٹاپا واپس کیوں آ جاتا ہے
وجوہات : بار بار وزن واپس آنے کا سبب آنتوں کے بیکٹیریا ہوتے ہیں۔
جب کوئی شخص موٹاپا کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرتا ہے تو عارضی طور پر وہ سمارٹ ہوتا جاتا ہے، لیکن جب وہ نارمل خوراک کی طرف واپس آتا ہے اور بیکٹیریا کو چکنائی والی خوراک دوبارہ ملنی شروع ہوتی ہے تو وہ پہلے سے زیادہ سرگرم ہو جاتے ہیں جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کا وزن تیزی کے ساتھ واپس آ جاتا ہے
ڈائٹنگ کرکے وزن کم کرنا فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ جب متعلقہ شخص ڈائٹنگ کرتا ہے تو وہ غذائی قلت کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کا وزن کم ہو جاتا ہے جب وہ واپس اصل خوراک کی طرف آتا ہے تو اس کے جسم میں پہلے سے زیادہ چربی جمع ہو جاتی ہے۔  آنتوں کے برے بیکٹیریا ہماری خوراک میں شامل ان قدرتی اجزاء”فلیوونوائیڈز“ (Flavonoids) کو نقصان پہنچاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں چکنائی صرف کرنے کی صلاحیت  آتی ہے۔
اس طرح بھی یہ بیکٹیریا موٹاپے کا باعث بنتے ہیں
اس مسئلے کا علاج تجویز کرتے ہوئے ہماری ریسرچ ٹیم کا یہ کہنا ہے

Read More

مہکتے شیریں خوشبودار گرمے

گرمے انتہائ شیریں اور خوشبودار ہوتے ہیں۔ ان کی خوشبو اور مہک ایسی دلربا ہوتی ہے کہ انگریزی میں ان کو
گرما،CANTALOUPE،MUSK MELON
‎گرما خربوزے کی نسل کا ایک مشہور پھل ہے جس کی پیداوار کے لیے منطقۂ حارہ کے علاقے اور اُن کی گرمی نہایت مناسب ہیں۔خربوزہ سردے کی طرح ایک بیل نما پودے پر لگتا ہے جو اکثر کسی چھوٹے درخت کا روپ بھی اختیار کرلیتی ہے۔سردا اور گرما اپنی بیل کے ساتھ (یا اپنی شاخوں کے ساتھ) نہایت مضبوطی کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور موسم کی گرمی جتنا بڑھتی ہے اُتنا ہی یہ پھل پک کر میٹھا، شیریں اور ایک منفرد مَہک کا حامل ہوجاتا ہے جس کی خوشبو سے جنگل یا باغ مہکتا ہے۔عام طور سے خربوزے ،گرمے یا سردوں کے باغات لگائے جاتے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر ان کی کاشت کی جاتی ہے۔گرمے کا چھلکا ہموار اور کسی حد تک سیاہ کھردی لکیروں پر مشتمل ہوتا ہے۔یہ سیاہ لکیریں گرمے کے چھلکے پر عمودی طور پر نمایاں ہوتی ہیں۔گرمے کا گودا بھی خربوزے کی طرح سفیدی مائل گلابی ہوتا ہے جس کے بیج خربوزے کے بیجوں کی طرح سے ایک خاص گودے میں ہوتے ہیں۔خربوزے اور گرمے کے بیج بھی دھوکر خشک کیے جاتے ہیں ۔اکثر یہ بیج حکیموں کی دوائیوں کا لازمی جُز بن جاتے ہیں یا پھر شِغل کے طور پر کُٹکے جاتے ہیں۔ گرما موسمِ گرما کے خاص پھلوں میں سے ہے جس کا ذائقہ تو میٹھا ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اسے مزید میٹھا کرنے کے

Read More

خواتین کے، ہارمونز کی بے ضابطگیاں، دیسی علاج

ہارمونز کی بے ضابطگیاں

چہرے کے غیر ضروری بال
بڑھتا ھوا وزن
نیند کی کمی
چڑ چڑھاپن
بڑھتا ھوا باہر نکلتا پیٹ
بلاوجہ ہئیرفال
ہئیر لاس وغییرہ
نسخہ الشفاء : میتھی دانہ 30 گرام، کلونجی 30 گرام، اجوائن 30 گرام، چھلکا اسپغول ثابت 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تین اجزاء موٹے پیس کربعد میں چھلکا اسپغول ثابت ملا کر رکھ لیں
پقڈار خوراک : آدھا چمچ چائے والا پانی کیساتھ  صبح اور شام  خالی پیٹ بعد لیں اور اوپر سے پندرہ منٹ کچھ نہ کھائیں پئیں ۔ پھر کھانا وغیرہ کھائیں ۔ دو ہفتے میں ہارمونز کی بے ضابطگیوں نجات مل جائیگی
جامن کے پتے بھی اس موذی مرض کو جڑ سے اکھاڑ دیتے ہیں ۔ جامن کے دس سبز پتے دو کپ پانی میں ابال لیں اور ایک کپ پانی رہنے پر نیم گرم بغیر میٹھا کیئے پئیں روزانہ ایک ٹائم ایک ماہ تک جامن ہارمونز کی بے ضابطگیوں کا شافی علاج ھے
ہارمونز کی بے ضابطگیوں سے اگر وزن بڑھ رھا ھے تو
نسخہ الشفا ء : کریلہ خشک 50 گرام، تخم جامن 50 گرام، میتھی 50 گرام، ان سب کو پیس کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک کپ قہوہ بنا کر پئیں جب تک مطلوبہ معاملہ حل نہ ھو۔ یہ نسخہ  مریضوں کے لئے بہترین ھے جنھیں ساری عمر دوائی کھانی پڑھتی ھے          PCOS
نوٹ ؟ یہ تمام نسخے محصوص ایام، پیریڈز کے بعد شروع کریں، دوران پیریڈز روک دیں،جامن کے پتوں کا قہوہ بھی ۔ بعد از فراغت شروع کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام کا دیسی علاج

جریان، احتلام کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن 20 گرام، سونٹھ 20 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری :  ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے آ دھا گھنٹہ بعد صبح اور شام استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند یوم میں معدہ کی اصلاح ہو کر جریان و احتلام کا خاتمہ ہو جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : بادی بوایسر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک بڑا چمچ کھانے والا گائے کا گھی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر کو آرام آ جائے گا پندرہ دن کا مکمل علاج  ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : پیٹ کے کیڑوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 30 گرام ،سیندھا نمک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کررکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں 10 دن اس سے پیٹ کے کیڑے نکل جائیں گے گے 
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : سوزاک، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو 2 گلاس پانی میں سردائی کے طور پر پیس کر حسب ذائقہ چینی ملا کر چھان لیں اور پہلے قلمی  شورہ ایک گرام باریک پسے ہوئے کی پڑیا دے کر اوپر سونف والا پانی پلا دیں اس طرح صبح و شام پلایا کریں نئے سوزاک کو مفید ہے ۔ ایک ماہ استعمال کریں