قوتِ باہ، کو بڑھانے کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سم الفار 1 گرام، مغز بادام 7 عدد
تر کیب تیاری : سم الفار کو کھرل میں ڈال کر ایک دن پورا کھرل کریں اور پھر مغز بادام مقشر ایک ایک کرکے ڈال کر سارا دن کھرل کریں۔ دوسرے دن پھر مغز بادام شامل کرکے تمام دن پیسیں۔ سات دن تک سات مغز بادام شامل کرکے خوب کھرل کرتے رہیں اور پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح نہار منہ مکھن یا ملائی میں رکھ کر ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں سات سے دس دن استعمال کریں
فوائد : قوتِ باہ، مقوی باہ کیلئے، بہت شاندار علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.