معجون مفرح قلب، دافع جریان
نسخہ الشفاء : شقاقل مصری 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، بہمنین 10 گرام، تودریین 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، تخم ہیلون 10 گرام، تخم بالنگو10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، کمرکس 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، مغز کدو 30 گرام، مربہ آملہ 200 گرام، مربہ سیب 500 گرام، کوزہ مصری 2 کلو
تر کیب تیاری : کو زہ مصری کا ہلکی آنچ پر قوام کرکے اس مربہ جات گھوٹ کر شامل کرلیں اور پھر تمام ادویات ملا کر معجون تیارکرلیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون مفرح قلب، دافع جریان، ممسک اور مقوی باہ ہے چند روز کے استعمال سے گئ ہوئی طاقت بحال کردیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.