ہر قسم کے یرقان کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرکہ انگوری 80 گرام، آب لیموں 80 گرام، آب مولی 80 گرام، آب آکاش بیل سبز 80 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو بوتل میں بند کرکے دھوپ میں رکھ دیں اور چار پانچ روز بعد استعمال کریں
مقدار خوراک : پہلے دن صبح نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا اور دوسرے روز دو چمچ تیسرے روز تین چمچ اور چوتھے روز چار چمچ پھر روزانہ چار چمچ یا جس قدر برداشت پئیں دس سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے یرقان کیلئے بےحد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.