گھٹنوں کے درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سم الفار دودھیا 10 گرام، شیر مدار 1 کلو
ترکیب تیاری : سم الفار کو ایک لوہے توا پر رکھ کر نیچے نرم آگ جلائیں اور قطرہ قطرہ سم الفار کے اوپر شیر مدار ڈالتے رہیں جب تمام شیر مدار جذب ہوجائے تو سم الفار کشتہ ہوجائے گا
مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار دانہ خشخاش کے برابر دو چمچ مکھن یاں دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، وجع المفاصل، نقرس کیلئے بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.