گندے پھوڑے، ختم کرنے کیلئے مرہم دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 250 گرام، سندھور 125 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل کو کسی لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں اور نیلا تھوتھا باریک پیس کر ملادیں بعد میں اس میں جھاگ سی پیدا ہونی بند جائے تب اس میں سندھور ملادیں لوہے یا لکڑی کی سلاخ سے ہلاتے رہیں۔ جب سندھور کا رنگ سیاہ اور تیل تار چھوڑے لگے تو اس وقت اتار کر سرد ہونے دیں بعد میں کسی شیشی میں ڈا لکر رکھیں
طریقہ استعمال : پھوڑے پھنسیوں والی جگہوں پر لگانے سے افاقہ ہوگا
فوائد : گندے پھوڑے، پھنسی کیلئے، بہت مفید ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.