کمر کا درد، زبردست علاج
نسخہ الشفاء : مالکنگنی 50 گرام، شہد خالص حسب ضرورت
ترکیب تیاری : مالکنگنی پیس کر شہد کی مدد سے بڑے چنے برابر گولیاں بنالیں رات کو سوتے وقت ایک گولی چائے یا نیم گرم دوھ سے استعمال کریں ایک ماہ مجرب دواء ہے خاص کر بوڑھے لوگوں کے لیے زبردست نسخہ ہے کمر درد اور عام جسمانی دردوں کے لیے مفید ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.