ڈسک سلپ مہروں کا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : متاثرہ جگہ سرسوں کے تیل کا مساج کریں اوپر چند پتے بید انجیر یعنی ارنڈ یا ہرنولی کے بچھائیں اوپر ایک روٹی نیم گرم رکھیں اور کپڑے سے باندھ دیں کم از کم 4 گھنٹہ یاں پوری رات چند دن اسی طرح کریں اللہ کے حُکم سے مکمل شفاء ہوگی پندرہ دن کے اندر
فوائد : ڈسک سلپ مہروں کا درد گھٹنے کا ٹل جانا بہترین سستا اور سادہ علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.