پیشاب کے قطروں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 100 گرام، ناریل 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام، بلادر 100 گرام، کچلہ 100 گرام، جائفل 2 گرام، جلوتری 2 گرام، لونگ 2 گرام، کستوری 2 گرام، زعفران 2 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر آتشی شیشی میں ڈال کر روغن کشید کرلیں
مقدار خوراک : ایک قطرہ نہار منہ ایک چمچ میں رکھ کرکھائیں اور ایک گلاس دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نہ صرف پیشاب کے قطروں کو روکتا ہے بلکہ دافع جریان و مقوی باہ بھی اعلٰی درجہ کا ہے۔ نیز مقوی اعصاب بھی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.