پھوڑے، پھنسی، خارش، داد چنبل، دیسی علاج
نسخہ الشفا : پوست بیخ ستیاناسی 10 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد، پانی آدھا کلو
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ چھان کر محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : اس پانی میں دو چمچ شہد ملا کر پیئں این دن چھوڑ کر 3 بار استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے پھوڑے پھنسی، خارش داد چنبل وغیرہ کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.