پرانے اٹھرا کے خاتمہ کا خاص کامیاب ترین علاج
اٹھرا ایک نامراد موذی مرض ہے جو ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ کر دلوں کو ویران ارمانوں کو برباد کر دیتا ہے۔ اکابرین علم حکمت نے اس کی اٹھارہ اقسام کو شمار فرمایا ہے تجربات ومشاہدات اس بات کہ شاہد ہیں کہ مرض اٹھرا کہ معمہ کے حل کے لیے حقایق ومعارف کی روشنی میں کثافتی رطوبتوں سرد تاثیری نقص صدف نقاہت صدف میں تیزابی مادوں کا کثیری ہونا رحم کا الٹا ہونا زخمی ہونا چربیلا ہونا ورمی منجمد خون و اعصاب الرحم کا کمزور ہونا قوت ماسکہ جازبہ معفریہ کا کمزور ہونا مغبور الرحم (رحم کا تخم کو قبول نہ کرتے ہوئے تخم کو باہر خارج کر دینا ) جسکے نتیجہ میں قوتی تخم نقاہتی درجات میں داخل ہو کر ناقص بنیاد فراہم کرتا ہے جسکے نتیجہ میں اسقاط و ساقط الکو جسے مرض کی بنیاد بنتی ہے اندرونی سرد مہری خواہشات جنسی کا مدہم ہونا خاص ایام کا بے ترتیب ہو کر حمل قرار پانا دوران حمل درد سے اخراج خون رواں ہو جانا ۔حمل کے آثار کہ ساتھ ہاتھ پاؤں کو سُن ہو کر یخ بستہ ہو جانا۔ درجہ اول میں شمار کیا گیا ہے۔
متذکرہ بالا علامات تجربات ومشاہدات کے بعد اکابرین طب وحکمت نے سپرد قلم کی اور چند معتبر حاملان فن نے اسے آسیب و جنات کے اثرات سے بھی منسوب کیا مگر حقیر اس عقدہ لاینحل کی گرہ کشائی کے لیے بحث وتمحیص کی محنت ومشقت کی ضرورت کو فی الوقت بیان کرنا مناسب نہی سمجھتا در حالانکہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ غیر مادی اجسام و آتشی مخلوقات امراض جسمانی کا سبب بنتے ہیں اور گزند شدید پہنچاتے ہوئے عقر اٹھرا بے اولادی وعقل وسمجھ سے ماورا امراض میں مبتلا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اس موضوع پر مناسب وقت پر قلم اٹھانیں گے۔ فی الوقت امراض جسمانی کے تناظر میں اٹھرا کو مرض کہنہ و مرض موذی متفقہ طور پر علمائے علم وحکمت نے بڑی شرح و بسط سے شمار فرماتے ہوئے اسکے علاج پر اپنی اپنی آرا کو وجوہات اور معالجات کے طور پر مجرب نسخوں کے ہمراہ پیش کیا ۔وقت کیساتھ ساتھ صاحبان حکمت چند نسخہ جات کی افادیت اہمیت و اہلیت کے قائل ہو گئے ۔ فکری تضادات و اعتقادات سے ہٹ کر جو علاج تجربات سے گذرا وہ یہ جامع نسخہ ہے جو احباب گرامی قدر کی نظر کرتا ہوں کہ شاید کوئی اس علاج کا مستحق آپ کہ گردونواع میں موجود ہو تو بسم اللہ پڑھ کر اس نسخہ خاص کو استعمال کروانیں یہ حیرت انگیز عجایبات و کمالات کا مصداق نسخہ ہزاروں بے اولادوں کی جھولی رب کے فضل سے آباد کر چکا ہے یہ مجرب نسخہ تجربہ شدہ ہے۔ بات وزن تب رکھتی ہے جب نسخہ و صاحب نسخہ دونوں موجود ہوں تا کہ اہمیت اہلیت کا اندازہ سر عام ہو سکے اٹھرا کی اٹھارہ اقسام کہ نیست ونابود کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : اجواین چہار 50 گرام، فلفل اسود 50 گرام، برگ نیم 25 گرام، پوست ہلیلہ 25 گرام، ٹکی پر مور 25 گرام، کشتہ مروارید 50 گرام، گڑ پرانا و چاندی ورق حسب ضرورت۔
ترکیب تیاری : تمام اجزا کو سفوف بنا کر آخر میں کشتہ مروارید ڈال ک گڑ اتنا شامل کریں گولی بننے کے قابل ہو سکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق نقرہ چڑھا دیں
مقدار خوراک : صبح وشام ایک گولی روزانہ ہمراہ پانی استعمال کریں سورہ الحمد آیت الکرسی و چار قل پڑھ کر دیں۔ پہلی گولی خالی کوکھ ہمراہ آب زم زم دیں۔ علاج سے قبل حسب ضرورت صدقہ دیں انشاللہ اٹھرا ہمیشہ کے لیے ختم ہو کر اولاد درازی عمر والی صحت مند تندرست پیدا ہوگی۔ اسقاط کی تمام اقسام میں موثر ترین و معاون حمل دوا ہے تقویت رحم تک جاری رکھیں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal