نسخہ عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا
نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیہ 10 گرام، ازراقی 40 گرام، جمالگوٹہ 40 گرام، گھونگنچی سفید 40 گرام، خراطین 20 گرام، بیر بہوٹی 20 گرام، شیر چربی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب کھرل کر کے بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت تین قطرے کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کر کے اور سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ لیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے، عضو خاص کو طاقت ور بناتاہے، مردانہ طاقت پیدا کرتا ہے، عضو خاص کو موٹا، اور تازہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.