نسخہ سفوف اکسیر جریان
اکثر جریان کو روکنے والی ادویات جریان کو روکنے کے ساتھ قبض بھی پیدا کرتی ہیں قبض کی حالت میں اور مرض بڑھ جاتا ہے مگر اس سفوف میں یہ خوبی ہے جریان کو ختم کرنے کے ساتھ قبض بھی پیدا نہیں کرتا اس کے استعمال میں قبض بالکل نہیں ہوتی اس کے علاوہ یہ سفوف نہ زیادہ سرد ہے نہ زیادہ گرم ہے بلکہ معتدل ہے منی وافر مقدار میں پیدا کرکے خزانہ منی کو بھر دیتا ہے جس سے قوت باہ میں اضافہ ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ 20 گرام، تج قلمی 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، بھوپھلی 20 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، نشاستہ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تجربہ شدہ آزمودہ نسخہ ہے طاقت کا چشمہ بھردیتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.