نسخہ الشفاء : نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چاہیے کہ تین دن کیلئے فاقہ شروع کر دے کچھ دنوں بعد رس جوس وغیرہ پیئے اس کے بعدکچا پکا ہلکا ہلکا کھانا کھائے اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کرے
گاجر کا جوس شہد ملا کر پئیں ، منقٰی کھجور، انجیر ، ناریل ، خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں
سات دن تک ایک گلاس نیم گرم دودھ میں 25 تنکے زعفران کے دودھ میں ملا کر پئیں
دو چمچ پیاز کے رس میں شہد ملا کر پئیں ایک ماہ تک روزانہ ایک بار
آملہ کا سفوف آدھا چمچ اور شہد ایک چمچ لیں اور دودھ پئیں پندرہ دن استعمال کریں
تین گرام تر پھلہ سفوف اور 5 گرام تل کا تیل خالی پیٹ لیں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
دو تین چھوہارے ایک گلاس دودھ میں اچھی طرح ابال کر کھائیں اور بعد میں یہ دودھ بھی پی لیں دس دن استعمال کریں
دو چمچ سنگھاڑھے کے آٹے کو کھا کر اوپر سےایک گلاس نیم گرم دودھ پئیں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں
پیپل کے پیڑ کے پھلوں کو سایہ میں سُکھا کر باریک پیس لیں اور دس گرام روزانہ دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن
روزانہ 30 ملی گرام سلاجیت دودھ کے ساتھ کھا لیں اور ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں دس دن استعمال کریں
یہ نسخہ جات استعمال کرنے سے انشاءاللہ نامردی ختم ہو جائے گی قوت باہ میں اضافہ ہو گا ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور چہرہ پر سرخی آئے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.