عضو خاص کو موٹا، لمبا کرنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 100 گرام، جونک 50 گرام، خراطین 50 گرام، گھونگچی سفید 30 گرام، شیر مدار 250 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو ایک روغنی ہانڈی لے کر اس میں شیر مدار ڈال کر بھگو دیں اور آٹھ دن تک رہنے دیں اور پھر نکال کر کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
ترکیب استعمال : رات کو عضو خاص پر پانچ منٹ تک اس کی مالش کریں اور پان کا پتا اوپر باندھ دیں اور صبح کو اتار کر نیم گرم پانی سے دھوئیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اگر عضو خاص مفلوج ہو جائے تو اس کو درست کرتا ہے عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.