جریان منی کا علاج
نسخہ الشفاء : سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام، ورق چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق چاندی یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والاصبح اور شام کے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان ، پیشاب کے ساتھ قطروں کا آنا ،اعصابی کمزوری میں مفید ہے اور دل و دماغ اور بصارت کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.