نسخہ، چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ
نسخہ الشفاء : چاندی کا برادہ 10 گرام، شورہ کا تیزاب 50 گرام، عرق گلاب 200 گرام
ترکیب تیاری : چاندی کا برادہ خالص چینی کی پختہ پیالی میں ڈال کر اور تیزاب شامل کرکے آگ پر رکھیں حل ہونے پر اتار لیں اور عرق گلاب شامل کریں
طریقہ استعمال : مقام ماؤف کو صابن سے اچھی طرح دھوکر اچھی طرح لگائیں جیسے کریم وغیرہ لگاتے ہیں صرف تین چار روز میں فائدہ ہوجائے گا
فوائد : چنبل کیلئے نہائیت مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.