نسخہ، سپرم، منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراثم
نسخہ الشفاء : نر بکرے کے خصیے 2 عدد، لیکر قیمہ بنا لیں اور اس میں برابر وزن کوزہ مصری ملا لیں پھر ایک دیگچی پانی سے بھر لیں اوپر ڈھکنا دیکر بند کر دیں اور خصیہ کا قیمہ اور کوزہ مصی پیس کر ملا کر ڈھکنے پر پھیلا دیں نیچے آگ جلا دیں اور چمچ یا چھری سے ہلاتے رہیں تا کہ دوائی ڈھکنے سے نہ چمٹنے پائے جب بلکل سفوف کی طرح بن جائے تو اتار کر کھرل میں خوب کھرل کر لیں پھر اس میں یہ ادویات پیس کر ملا لیں کشتہ فولاد 20 گرام، کشتہ قلعی بھنگ والا 10 گرام، کشتہ مراوارید 20 گرام، کشتہ صدف صادق 20 گرام، کشتہ مرجان 20 گرام، کشتہ عقیق 20 گرام، تمام اجزاء ملا کر کھرل کریں اور سنبھال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ سردیوں میں نیم گرم اور گرمیوں میں سرد دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی میں سپرم، اولاد پیدا کرنے والے جراثیم اگر دس سے پندرہ فیصد ہوں تو دس سے بارہ دنوں میں بڑھ کر پورے ہو جائیں گے اور اگر سپرم بلکل مردہ ہوں گے تو 21 دنوں میں مریض اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جائے گا دوران استعمال مباشرت سے اور تیل کھٹائی سے پرہیز ہے، یہ نسخہ بنا ہو ہم سے مل سکتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.