نسخہ، اکسیر شباب، جوانی بحال
نسخہ الشفاء : کجلی گندھک پارہ اس طرح تیار کریں کہ پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، خوب کھرل کریں کہ چمک ختم ہو جائے اب اس کجلی سے 10 گرام لیں پھر کھرل کریں اب اس کجلی میں 1 گرام ورق سونا خالص تھوڑا تھوڑا شامل کرتے جائیں اور زور دار کھرل کریں تاکہ چمک ختم ہو جائے پھرزعفران 20 گرام، مصطگی خالص 40 گرام، زراوند طویل 80 گرام، خولنجاں 320 گرام، سب کو سفوف کر کے کجلی مذکورہ شامل کریں کچھ دیر کھرل کر لیں تاکہ یک جان ہو جائے پھر شہد حسب ضرورت شامل کرکے کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں
فوائد : شدید مقوی ہے، مولد حرارت ہے، قوت باہ کے لیے تو طوفان ہے، بوڑھے حضرات کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جن احباب کے بال قبل از وقت سفید ہو گے ہیں ایسے احباب کو بہت نافع ہے یعنی بال دوبارہ سیاہ ہو جائیں گے یہ نسخہ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.