Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام پانی کیساتھ دن میں تین بار خالی پیٹ استعمال کریں
فوائد۔ : اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے سوزاک میں بھی مفید ہے ہر قسم کے جریان کے لئے اعلٰی درجے کی دوا بھی ہے ۔ پندرہ یوم تک استعمال کریں

One Reply to “نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے”

Leave a Reply