موٹاپا،ختم کرنے کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : سونف50 گرام، اجوائن دیسی 50گرام، ثنامکی 100گرام، تخم خربوزہ100گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کواچھی طرح صاف کرکے دس کلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پکائیں پانی جب سات کلو رہ جائے تو چھان لیں اورجو ادویہ ڈالی ہیں ان کو ضائع کردیں اور پانی کو ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک : صح اور شام خالی پیٹ آدھا گلاس نیم گرم کرکے پیئں ایک سے دو ماہ تک استعمال کریں
فوائد : تمام جسمانی سوزش ختم کرتا ہے اور یورک ایسڈ ختم کرتا ہے گیس قبض ختم کرتا ہے پیٹ کی اور بازؤں اورکولہوں کی فالتو چربی ختم کرکے جسم کو خوبصورت بنا تا ہے ہمارا آزمودہ نسخہ ہے
22 Replies to “موٹاپا، ختم کرنے کیلئے، بہترین علاج”
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.
Assalamu Alaikum,
Bhai ye sana maki kya h
kya tez patte ko kehte h sana maki
aoa sanamaki kya ha?
Sana maki qahwa hai
kia es se sach me motapa khtam ho jata ha
allah aap ko bohat bohat kaamyabi ata kry aameen
hakeem shab es nuskhy k saath khany peny ka shedule bta dain kon si cheez khani ha or kon si nhi khani please
hakeem shab please es nuskhay k saath khany peeny ka shedule bta de
پرہیز
آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر،بڑاگوشت،سری پائے،کلیجی،تمام دالیں،تمام مشروبات،کولڈڈرنکس وغیرہ،ٹھنڈاپانی اوربرف،ٹھنڈادودھ،سیب،کیلا،مالٹا،کینو،ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں،چاول،ہرطرح کے،سفیدچنے،نان،خمیری روٹی،چائے اورگرین ٹی،کھٹی اورچٹپٹی چیزیں،بناسپتی گھی،کارن آئل،آئل بنولہ،سویا بین آئل،مونگ پھلی،ملوک،فالسہ،جامن،چقندر،کریلے،لوبیاسفید اورسرخ،
مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اورابلاہواانڈہ،سرسوں کاساگ،پالک،پودینے کی چٹنی،پیاز،میتھی،شلجم سفیداورپیلے،گاجرکاسالن،کالے چنوں کاشوربہ،بکرے کاگوشت شوربے والا،بطخ کاگوشت،مچھلی،نیم گرم دودھ ،بکری کادودھ،اونٹنی کادودھ،ٹینڈے،گھیاکدو،حلوہ کدو،گھیاتوری،ٹماٹرپیازکاسالن،دیسی مرغی شوربے والی،
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر،
مربہ جات
آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،
پھل
آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرماسردا،خوبانی امرودبغیربیج
،ناشپاتی،عناب،کھجور،
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ،
میٹھا
حسب ضرورت ہفتہ میں ایک بار میٹھی اشیا کا استعمال کریں اگر کھائیں تو ان میں سے
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ،گاجرکی کھیر،چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول،زردہ،گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ،سویاں،
روغنیات
روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل
Sana maki kya he clear kr den plzz kya tez patte ko kehte hain zarror reply karen
I m confuse for sana maki
kia is ke peene se menses prblem bhi thek ho jate hn
پرہیز
آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر،بڑاگوشت،سری پائے،کلیجی،تمام دالیں،تمام مشروبات،کولڈڈرنکس وغیرہ،ٹھنڈاپانی اوربرف،ٹھنڈادودھ،سیب،کیلا،مالٹا،کینو،ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں،چاول،ہرطرح کے،سفیدچنے،نان،خمیری روٹی،چائے اورگرین ٹی،کھٹی اورچٹپٹی چیزیں،بناسپتی گھی،کارن آئل،آئل بنولہ،سویا بین آئل،مونگ پھلی،ملوک،فالسہ،جامن،چقندر،کریلے،لوبیاسفید اورسرخ،
مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اورابلاہواانڈہ،سرسوں کاساگ،پالک،پودینے کی چٹنی،پیاز،میتھی،شلجم سفیداورپیلے،گاجرکاسالن،کالے چنوں کاشوربہ،بکرے کاگوشت شوربے والا،بطخ کاگوشت،مچھلی،نیم گرم دودھ ،بکری کادودھ،اونٹنی کادودھ،ٹینڈے،گھیاکدو،حلوہ کدو،گھیاتوری،ٹماٹرپیازکاسالن،دیسی مرغی شوربے والی،
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر،
مربہ جات
آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،
پھل
آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرماسردا،خوبانی امرودبغیربیج
،ناشپاتی،عناب،کھجور،
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ،
میٹھا
حسب ضرورت ہفتہ میں ایک بار میٹھی اشیا کا استعمال کریں اگر کھائیں تو ان میں سے
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ،گاجرکی کھیر،چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول،زردہ،گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ،سویاں، میٹھی اشیا کا استعمال 50گرام سے ذیادہ نہیں ہونا چاہیے
روغنیات
روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل روغنیات کا استعمال ایک وقت میں 20گرام سے ذیادہ نہیں ہونا چاہیے کھانے میں
plz plz mjy zror btaen k kia ye pregnency man b khai ja skti he
Hakeem sahb ye bahot acha nuskha hy, mai jald e isko bnau ga. Ap bs dua ki jiye ga.
A.o.a hakeem sab my height 5.4 weat 75 main 1st june se is arqe ko use kar rahi homuje kitni dear isko use karna pare ga ramzan mubarik main iske use ka kia tariqa hoga plz muje reply jaldi kar dijiega
Hakiim sahab main ne. Bhii ye nuskha bnaaya hai’ umeed hai half smart ho jaun GI SAP bhi dua karain’aap ka bohat bohat sukriya,kya aapki ko medicen bhi haji smart krone wali.
Hakeem sahb kya doodh pilani wali mothers b ye istimal kr skti hain meri beti 4 mah ki hai is ko apna doodh hi pilati hu kya mai ye use kr skti hu
ge istamal kr sakti hain jo maqdar batai hai us ka 4 hissa