شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : 50 گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں
مقدارخوراک : ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں،
فوائد : شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.