Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70


اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں، کا دیسی علاج
نسخہ، الشفاء: کلونجی ، 50 گرام ، میتھرے، 50 گرام ، اسگندھ ، 50 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کا باریک سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ اکیس یوم تک استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری اور جسمانی تمام دردیں جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے معدہ کی خرابی بھی ختم کرتا ہے اور خوب بھوک لگاتا ہے مزید قوت باہ کے لیے بھی فائدہ مند ہے

 

10 Replies to “اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں، کا دیسی علاج”

  1. asalamulaikum sir , mujai yeh jana hy k yeh nuskha pani k sath b leh saqtey hain kia kiun k dood say mujai problem hoti hy.please jawab say nawazin.shukria

  2. السلام علیکم‏;‏ جناب یہ میتھرے کیا ہیں. کہیں میتھے کے تخم تو نہیں. پلیز ضرور بتایے گا.
  3. Aslaam Mo Alkum.

    Sir yeh ho app na fourmula main no 3 cheez lakihe ha . es ko english mail kiha kahta hain. Please. When you write these Nuskha please can you write them in English is well.

    Than you M Shahihd

  4. میتھے کے تخم ہی ہیں کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جاتے ہیں
  5. نسخہ،اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں کے لیے
    نسخہ، الشفاء، کلونجی ، 50 گرام ، میتھرے، 50 گرام ، اسگندھ ، 50 گرام
    ترکیب تیاری ، تینوں ادویات کا باریک سفوف بنا لیں
    طریقہ استعمال، آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم
    دودھ کیساتھ اکیس یوم تک استعمال کریں
    فوائد ، اعصابی کمزوری اور جسمانی تمام دردیں جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
    معدہ کی خرابی بھی ختم کرتا ہے اور خوب بھوک لگاتا ہے
    مزید،،،،، قوت باہ کے لیے بھی فائدہ مند ہے

Leave a Reply