موتیا بند کا، پکا آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : کافو ربھیم سینی 50 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : کافور بھیم کو کانسی کے برتن میں ڈال کر اس میں چھوٹی مکھی کا شہد شامل کریں اور ایک ایسے ڈنڈے سے گھوٹنا شروع کریں جس کے سرےپر تانبے کا کیل لگا ہو چالیس روز تک روزانہ سات آٹھ گھنٹہ یہ عمل کریں، بانس، تانبہ اور کانسی کے اجزاء گھس گھس کر اس دوا میں شامل ہوتے جائیںگے اور تمام رطوبت جزب ہوکر سرمہ تیار ہوجائے گا
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت اللہ کا نام لے کر ایک سلائ آنکھوں میں ڈالیں۔ انشاءاللہ سات روز میں فائدہ ہوگا
فوائد : موتیا کا بغیر آپریشن علاج کیلئے بےحد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.