معجون مقوی دماغ
نسخہ الشفاء : خشخاش 250 گرام، مغز بادام 40 گرام، چہار مغز 20 گرام، الائچی خورد 3 گرام، طباشیر 6 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کوزہ مصری 750 گرام، سونف 10 گرام
تر کیب تیاری : خشخاش کو رات بھر دودھ میں تر رکھیں صبح خوب اچھی طرح گھوٹ کر دیسی گھی میں بھون لیں پھر دوسری ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح ملائیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : ضعف دماغ، نظر کی کمزوری، مقوی دماغ، حافظہ کو تیز کرنے کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.