معجون جوانی، Majun jawani
نسخہ الشفاء: موصلی سفید 50 گرام،ثعلب مصری 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام، خولنجاں 50 گرام، اسگندھ 50 گرام، دارچینی 30گرام، ریگ ماھی 30گرام،عقرقرحا 20 گرام،تخم کونچ 20 گرام، گوند کیکر 10 گرام، ورق چاندی 6 گرام، مشک خالص 3 گرام، زعفران خالص 3 گرام، شہد خالص 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس لرلیں معجون جوانی تیار ہے
مقدار خوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلو دودھ،صرف پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شرہفہ کے تمام افعال دروست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللھ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون جوانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنے اندرموجود پاتا ہے بے حد مجرب و مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Aslam o alikum hakeem shb sir ye majjon saudia MN mil sky hy AP ka tayar Kia ho age mil skta hy to is ki price Kia hy
Hakim shb is majoon ki Saudi Arab me price KIA by total delivery k Seth plz reply me that
15000
Hakeem Karachi main yai kis jaga mil sakta hai or is ki keya qeemat hai
lahore sa app ko tcs sa bhji jay gee rabta krin 03040506070