مردانہ کمزوری کیلئے، انتہائی اعلی ترین نسخہ
نسخہ الشفاء : سفید تل 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام ،بادام شیریں 100 گرام، حرمل 100 گرام، جاوتری 100 گرام، جائفل 100 گرام، تخم پیاز 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف ستھرا کر کے اسکا کسی پنساری سے تیل نکلوا لیں تیل کو علیحدہ رکھ لیں اور اچھی طرح چھان لیں، اور بقیہ جو اجزاء کی کھل ہے اسکا باریک سفوف بنا کر اس میں تین گنا شہد ملا کر معجون بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روغن تیل کا آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ اور معجون رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، مردانہ کمزوری، انتشار کی کمی، امساکی کی کمی، کمردرد، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، جوڑوں کا درد، عام ہر قسم کی جسمانی کمزوری، ان تمام امراض کا اعلی ترین مجرب علاج ہے
ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.