مردانہ طاقت کے لئے، حلوہ خاص
نسخہ الشفاء : ذردی بیضہ مرغ 40 عدد، چینی 1 کلو، بید مشک 500 گرام، ملا کر نرم آگ پر پکائیں جائفل 6 گرام، زعفران 3 گرام، مشک 3 گرام، ڈال کر خوب حل کر یں
مقدار خوراک : ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ صبح خالی پیٹ دو بڑے چمچ کھائیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت اور امساک کے لئے بہترین حلوہ ہے قوت باہ کو تیز کرتا ہے انتشار کو بڑھاتا ہے مردانہ ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے
پرہیز : ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کرنا ہے کورس کے دوران ہمبستری نہیں کرنی شکریہ جزاک اللہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.