مردانہ طاقت کیلئے، اہم غذائیں
الشفاء : مقوی باہ غذائیں
غذا کا قوت مردمی سے گہرہ تعلق ہے جو خوراک ہم روز مرہ کھاتے ہیں وہی معدہ میں ہضم ہو کر خون پیدا کرتی ہیں اور پھر خون سے خصیوں کے عمل کے ذریعے منی یعنی مادہ تولید تیار ہوتا ہے ۔ جو زندگی کا جوہر خاص اور لذتوں کا سرچشمہ ہے لہزا ہمیشہ ایسی غذاؤں کا اہتمام رکھنا چائیے جن سے قوت مردمی ہمیشہ قائم رہے اور جسمانی قوت میں بھی فرق نہ آئے نیز دل و دماغ بھی کمزور نہ ہونے پائے اور باہ کو نقصان پہنچانے والی غذاؤں سے پرہیز کرنا چائیے
ہرطرح کی مقوی باہ غذائیں تحریر کی گئی ہیں۔ اس کا استعمال اپنی روزمرہ خوراک میں کریں اور ہمیشہ صحت مند مرد رہیں
اجناس میں مقوی باہ غذائیں
گہیوں ، چنا، باقلا،لوبیا،ماش،مونگ،چاول ،تل ، بنولہ ، مونگ پھلی
نباتات میں مقوی باہ غذائیں
پیاز، لہسن، اروی، بھنڈی، شلغم، کدو، چقندر، گاجر، شکر،قندی، آلو، رتالو، اروی، بھنڈی، سونٹھ،ادرک،سنگھاڑا خشک ، گڑ خشخاص،سبوس اسپغول،کمکس، کیکر کا گوند ،برگد کا دودھ ، ریش برگد
پھلوں میں مقوی باہ غذائیں : میٹھا آم ،انگور شیریں ،انار شیریں ،کیلا ،انجیر ،سیب،ناشپاتی ،امرود،خربوزہ وغیرہ
خشک میوہ جات میں مقوی باہ غذائیں
پستہ ، بادام،چلغوزہ ، مکھانہ ،چھوہارہ ،کھجور،کشمش،مویز منقیٰ، کھوپرا، زیتون ، اخروٹ، خوبانی ، فندق
حیوانات میں مقوی باہ غذائیں
تما حلال پرندوں کا گوشت اور ان کا مغز ، چوزہ مرغ ، کبوتر ، بٹیر ،تیتر،لواقاز، مرغابی بطخ اور ان کے انڈے لوا کنجشک صحرائی (چڑے) تازہ مچھلی،دودھ گائے بھینس ، دہی ، مکھن ، گھی ،جوان بکرے کے خصیے ، سری پائے ، کلیجی گودے دار ہڈیوں کی یخنی
مصالحہ جات میں مقوی باہ غذائیں
لونگ سیاہ ،دار چینی ،زعفران ،جاوتری ، جائفل ،الائچی ، ستاور، زیرہ
یہ سب کی سب اشیاء انسان کے لئے صحت افزاء ہیں اور ان کے استعمال سے انسانی جسم کو درکار توانائی فراہم ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ غذا کے علاوہ ہلکی پھلکی ورزش یار پھر کوئی نہ کوئی کھیل بھی انسان کو ہمیشہ کھیلتے رہنا چاہیے۔ اس سے انسان کا جسم ہمیشہ چاق و چوبند رہتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal