مردانہ طاقت کو نقصان دینے والی غذائیں

مردانہ طاقت کو نقصان دینے والی غذائیں

مردانہ طاقت کو نقصان دینے والی غذائیں
اور مردانہ طاقت کو بڑھانے والی غذائیں
معلومات الشفاء : مردوں کی ایک کثیر تعداد ورزش بھی کرتی ہے، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا پر ایسی غذاؤں کو اپنے کھانے کا حصہ بنا لیتے ہیں جو سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں، ایک طویل تحقیق کے بعد ہم آپ کو ان غذاؤں کی فہرست بتاتے ہیں
نمبر 1 : پہلی چیز ہے ایسی ڈیری پراڈکٹ جس میں لیکٹک ایسڈ ہو، اس میں سر فہرست گائے کے دودھ سے بھی ہوئی پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹ ہیں، جن کو ایک خاص مقدار سے زیادہ کھانے سے جنسی طاقت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے زیادہ مقدار سے مراد ہے کہ اگر آپ انہیں روزانہ اپنی دو دفعہ غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ زیادہ ہے
نمبر 2 : تمام تلی ہوئی چیزیں جو فاسٹ فوڈ میں استعمال ہوتی ہے، حیرت انگیز طور پر مرد اور خواتین دونوں کی جنسی توانائی کو زائل کرنے میں بہت برا کرادر ادا کرتی ہیں، آلو کے چپس اس میں سر فہرست ہیں
نمبر 3 : میدے سے بنی ہوئی چیزیں تمام بریڈز، سلانٹیاں، نوڈلز وغیرہ جو صرف باریک میدے سے بنی ہوں، اور جس مین چوکر نکالا گیا ہو، جنسی قوت کو آہستہ آہستہ تباہ کر دیتی ہیں، ان کو کم سے کم استعمال کریں، چھوڑ دیں تو زیادہ بہتر ہے
نمبر 4 : چاکلیٹ کا نام سن کر آپ چونکے ہوں گے لیکن جناب جدید تحقیق بتاتی ہے کہ اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کی جنسی ڈرائیو کو کم کرنے کا باعث ہے، روزانہ ایک پیس لینا بھی زیادتی میں شمار ہوگا  ہفتے میں ایک یا دودفعہ کھانا برا نہیں
نمبر 5  : سویا دودھ اور سوس بھی سیکس توانائی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اس کا استعمال بہت دیکھ بھال کر ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے
نمبر 6 : مائیکرو اوون کے پوپ کارن بھی جنسی حوالے سے انتہائی مضر ثابت ہوئے ہیں آپ کو اگر یہ پسند ہیں تو آپ اوون کے بجائے انھیں دوسرے طریقے سے بنائیں، وہ ٹھیک ہیں
نمبر 7 : میٹھا اور وہ بھی کریم میکس آپ کی جنسی توانائی کا بہت بڑا دشمن ہے، اصول یاد رکھیں کہ موٹاپا کرنے والی تمام غذائیں جنسی طاقت کی دشمن ہیں اور موٹا آدمی آہستہ آہستہ ہیجڑے کے بہت قریب ہوتا جاتاہے، ایک سروے کے مطابق موٹی عورت یا موٹا مرد، کبھی بھی سیکس لائف میں اپنے پاٹنر کو خوش نہیں کر سکتا، موٹے کی بیوی جس دن سمارٹ مرد کے ہاتھ لگی، موٹا اپنی بیوی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا
نمبر 8 : پودینہ کے فوائد بے شمار بتائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے کچا کھائیں یا اس کی خوشبو کے لیے اسے منہ میں رکھنے کے عادی ہیں یا آپ منٹ ٹافی کھاتے ہیں یا منٹ چیونگم کے عادی ہیں تو یہ آپ کی جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں، اس کے بجائے آپ پودینے کا قہوہ پی سکتے ہیں جو مفید بھی ہے اور اس برے اثرات سے پاک بھی ہے
نمبر 9 : ٹافیاں اور کینڈیز بھی مردانہ قوت کی دشمن ہیں، یہ آپ بچوں کے لیے رہنے دیں، بالغ مردو عورت کے لیے یہ ٹھیک نہیں
نمبر 10: ڈائٹ سوڈا بھی تحقیق کے مطابق جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں، یہ اس میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتا ہے
مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے 
بہی  ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے، اطبا کا کہنا ہے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں، معدہ کے لئے موزوں ہے شیریں بہی میں برودت و یبوست کم ہوتی اور زیادہ معتدل ہوتی ہے، ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پید اہوتی ہے، بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں. پیشاب آوراور پاخانہ بستہ کرتی ہے آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے، اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا  دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے، بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیںاورمردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاجا سکتا ہے، ابن ماجہ نے اپنی سنن میںحضرت طلحہ بن عبیداللہ سے روایت کیا ہے کہ میں رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا .آپ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی‘ مجھے دیکھ کر آپ نے فرمایا جا طلحہ اسے لے لو اس لئے کہ یہ دل کو تقویت پہنچاتی ہے اسی حدیث کو نسائی نے دوسرے طریقہ سے بیان کیا ہے طلحہ نے بیان کیا کہ میں خدمت نبوی میں حاضر ہوا نبی صحابہؓ کی ایک جماعت کے ساتھ تشریف فرما تھے، آپ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی جس کو الٹ پلٹ کررہے تھے، جب میں آپ کے پاس بیٹھ گیا تو آپ نے بہی میری طرف بڑھائی پھر فرمایا کہ ابو ذر اس کو لے لو، اس لئے کہ یہ مقوی قلب ہے سانس کو خوشگوار کرتی ہے اور سینے کی گرانی دور کرتی ہے بہی کے حوالے سے بہت سی احادیث موجود ہیں، ایک حدیث کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنی حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے، حضرت عوف رضی اللہ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، بہی کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتاہے، اللہ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا بہی نہ کھلایا ہوکیونکہ یہ فرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے، بہی کو عربی میں سفر جل کہتے ہیں اسکی سب سے زیادہ کاشت ترکی میں ہوتی ہے، پاکستان میں بھی پہاڑی علاقوں میں دستیاب ہے تاہم پاکستان کے سوا دیگر ممالک میں اسکی کاشت تجارتی پیمانے پر ہوتی ہے
مرد کو اپنی مردانہ طاقت کے لئے یہ پانچ گھریلو نسخہ لازمی کرنے چاہے خاوند کو اپنی مردانہ طاقت کے لئے یہ پانچ گھریلو نسخہ لازمی کرنے چاہے

مردانہ طاقت بڑھانے کے پانچ بہترین نسخے
نمبر 1 : دو دیسی انڈے کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ پینا عادت بنا لیں کبھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی
نمبر 2 : نمبر گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے جنسی کمزوری ختم ہوجاتی ہے اور تولیدی مادہ ھاڑہ ہوتا ہے
نمبر 3 : نیم گرم دودھ میں زاعفران ملا کر پینے سے مردانہ طاقت بہترہوجاتی ہے
نمبر 4 : دس گرام سیسی گھی کے ساتھ ایک کیلا کھانے سے اور بعد میں دودھ پینے سے بھی مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے
نمبر 5 : پانچ عدد چھوارے ایک گلاس گرم دودھ میں ملاکر پینے سے جنسی کمزوری دور ہوتی ہے اور ٹائمنگ بہتر ہوتی جاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70