نسخہ الشفاء : پانی میں بھگو کر چھیلے ہوئے بادام 10 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دو تین جوش آ جائیں تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد ملا لیں شہد نہ ملے تو چینی ملا لیں لیکن شہد ملانے سے زیادہ پاور فل ہو گا یہ دودھ نہایت ہی خوش ذائقہ اور مقوی ہوتا ہے صرف باہ ور دماغ کو ہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے دار چینی کا سفوف 2 گرام کھا کر اوپر سے یہ دودھ پیا جائے تو زیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.