Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مباشرت میں مرد کی ناکامی کے اسباب

مباشرت میں مرد کی ناکامی کے اسباب

اکثروبیشتر دیکھا گیا ہے کہ مرد مباشرت کے دوران عورت سے بہت پہلے انزال ہو جاتا ہے اور اس کی بیوی کو جنسی تسکین حاصل نہیں ہوتی. جنسی فعل کے دوران مرد کی ناکامی کے اسباب مندرجہ زیل ہو سکتے ہیں
اکثر نوجوان شادی سے پہلے ہی اپنی جوانی کی حفاظت نہ کرتے ہوئے رنڈی بازی یا مشت زنی وغیرہ کی مدد سے اپنی بیشترت طاقت ضائع کر چکے ہوتے ہیں. اس طرح مرد کا مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے اور جسم کی طاقت ختم ہو جاتی ہے. مرد عورت کے پاس جانے کے چند منٹ بعد ہی انزال ہو جاتا ہے. ایسے آدمی اپنی بیوی کو جنسی تسکین نہیں پہنچا سکتے ایسا اگر بار بار ہو تو اس طرح کے مردوں کو چاہیئے کہ وہ مباشرت سے قبل اپنا جسم عورت کے جسم سے دور رکھیں اور عورت کے جسم کا خوب اچھی طرح مساس کریں. جب عورت مکمل طور پر بیدار ہو جائے تو بھر مباشرت شروع کرے اور اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ استعمال کرے جس میں رگڑ کم سے کم ہو. ایسے لوگوں کو چارپائی کی بجائے زمین پر گدہ بچھا کر مباشرت کرنا بہتر ہوتا ہے. مباشرت سے قبل مرد کو اپنے عضو پر کسی قسم کی کریم وغیرہ لگا لینی چاہیئے تاکہ رگڑ کم سے کم ھو. بعض اوقات مرد میں سرعت انزال کا مرض اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ اس سے سب کرنے کے باوجود مساس کے دوران ہی انزال ہو جاتا ہے. تو ایسے مریض کو چاہیئے کہ ہو اپنی بیوی کو بلکل نہ چھیرے اور کسی قابل حکیم سے علاج کرائے. ایسی حالت میں بیوی کو چھیڑنا اپنے ہاتھوں بیوی کو بدکاری کے گڑھے میں بھینکنے کے برابر ہے

مباشرت میں مرد کی ناکامی اس سبب بھی ہو سکتی ہے کہ بیوی کے دل میں مباشرت کی کوئی خواہش نہ ہو مگر صرف یہ سمجھتے ہوئے کہ شوہر کا حکم ماننا فرض ہے اس کام کے لیے تیار ہو جائے. مرد تو اس سے مزہ حاصل کر لیتا ہے مگر عورت کو مکمل جنسی تسکین دینے میں ناکام رہتا ہے . اس چیز سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مباشرت صرف اسی وقت کی چائے جب میاں بیوی دونوں میں‌اس کی فطری خواہش پیدا ہو اور اس خواہش کو کسی مصنوعی طریقہ سے بیدار نہ کیا گیا ہو. اس سے مباشرت کا لطف دوبالا ہو جاتاہے. خاوند کا بیوی سے پہلے انزال ہونے کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ جنسی فعل کے دوران چونکہ مرد فائل ہوتا ہے اور اس کو زور لگا نا پڑتا ہے اور مرد کا مادہ منویہ عورت کے مادہ منویہ کی نسبت کم راستہ طے کر کے آتا ہے. اس لیے مرد جلد انزال ہو جاتا ہے. بعض اوقات اگر دیر کے بعد بعد مباشرت کی جائے تو جنسی ہیجان کی وجہ سے مرد جلد انزال ہو جاتا ہے. مگر یہ کیفیت بلکل عارضی ہوتی ہے اور ایک دو روز کے بعد دور ہو جاتی ہے. اگر مرد ریادہ تھکا ہوا ہو اور اس تھکاوٹ کی حالت میں مباشرت کرے تو اس کے جلد انزال ہونے کے قوی امکانات ہوتے ہیں. ان سب باتوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مباشرت سے قبل مساس کر کے عورت کے جذبات کو بیدار کیا جائے
سو فیصد مکمل جنسی علاج کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

16 Replies to “مباشرت میں مرد کی ناکامی کے اسباب”

  1. جناب بعد از سلام عرض ھے کھ میں سرعت انزال کا شکار ھوں اپنی بیوی کے ساتھ ایک منٹ سے زیادھ دیر قائم نیھں رہ پارہا ہوں خدا کے واسطہ میرا علاج بتلا دیجئے۔
    معراج الدین
    کشمیر سرینگر
  2. sir mera same masla hai 1 minute me farig ho jata hai
    please ilaag batein

  3. Respected Sir,
    Please mention your email id with your problem.

    Thanks.

  4. mary umar 54 years hay may jab ander dalta huo to bilkul narm ho jata hay barry muskil say ander karta hou our forn deschared ho jat hou. barry sarmendgi hoty hay , bohat dawai ly lakin waqti fahida hota hay app koi dawai batay.

  5. sir,
    Mujhe quwate baha ki kami hai aur dosra intercourse main farplay main hi ya to erection jald khatam ho jata hai aur thora buhat reh jai to dakhol ke sath hi discharge ho jata hoon. brai merharbani illaj ke liaa mashwara dain

  6. helo sir mera name wasim aor umer 26 years sir mera masla ye hai k main bohat jald discharg ho jata hoon please koi nuskha batain thanks

  7. Hakeem sahab,
    mairi shadi ko 5 saal ho gay hain…laiken koi oulaad naheen hay…main bahoot sakht parashan hoon..jaisay he intercourse kernay lagta hoon…. discharge ho jata hoon…main apni zindagi se bahoot mayoos hoon…ye surrt e anzaaal hay ya pata nheen kiya hay…pleeeeeze ic ka koi illaj batain werna main to soouch souch ker pagal ho jaoon ga..
    ap k liya hamisha dua go rahoon ga..

  8. Salaam Hakeem sb. main alhamdulilah bilkul thek hon magr aap sy ak batt pochna zarori samjhta hon k main kesy andza lagon k main mardana tor pr kitna mazbot hon????? ya ye b ho skta hai k main apny aap ko thek samj rha hon jab k hakekat mein aysa na ho… kia koi tareka hai jis sy main shadi sy pehly dykh sakon k main Jinsi tor pr mazbot hon?????

    aap ki mail ka intzar rhy ga
    (ppkgog@yahoo.com )

  9. اسلام علیکم
    جناب آپ بلکل ٹھیک ہیں اپنی غذا کو بہتر رکھیں
  10. asslam o alaikum!
    sir main pehli fragat ke baad doosri ke liye tanaoo bohat der main hasil hota he, is ka koi hal batain, 1 se 1.30 hour lag jate hain

  11. اسلام علیکم حکیم صاحب مین ایک مشکل مین ھوں میرے ساتھ ایک مسلہ چل رھا ھے 2 ڈھائ سال ھوگے ہین میری منی پشاب کے ساتھ بھتی رہتی ھے اور کبھی کبھی ویسے بھنے لگتی ھے اب میری شادی ھوگئ گے اور شادی کے دوران بھی یہ مسلہ چلتا رھا ھے شادی کے ایک مھینہ بعد مین ملک سے بار آگیا تھا اب ایک سال ھوگیا لیکن اب بھی میری منی پانی کی جیسی ھے اور ایسی طرح بھتی رھتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔حکیم صاحب۔۔۔۔ مھربانی فرماکرمیرے لیےاس کا علاج بتائین—شکریہ

Leave a Reply