مالیخولیا کیلئے، ایک بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عشبہ مغربی 20 گرام، پانی آدھا کلو
ترکیب تیاری : عشبہ کو پیس کر پانی میں اس وقت ڈالیں جب کہ وہ جوش کھارہا ہو۔ جب آدھا پاؤ پانی جل جائے تو اتار کر اور چھان کر شیشی میں محفوظ کررکھیں
مقدار خوراک : اس میں سے 60 گرام، لے کسی علیحدہ شیشی میں ڈالیں اور اس میں برومائیڈ 2 گرام، ملا کر رکھیں اور اس میں سے صبح دوپہر شام 20 گرام، پیا کریں۔ اسی طرح ایک ہفتہ سے دو ہفتہ تک پئیں
فوائد : مالیخولیا کیلئے ایک بہترین علاج ہے۔ مریض کو روزانہ نیند آجاتی ہے اور دن بدن آرام ہوتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.