لیکوریا کے متعلق معلومات
اس مرض کا شکار 6 سال کی بچی سے لے کر سن یاس تک کی عورت ہوتی ہے
مرد کی عدم توجہ سے اس مرض کا شکار عورت مزید پیچید گیوں کا شکار ہوجاتی ہے
اور سب سے بڑا مسئلہ اس مرض میں عورت کے لیے یہ ہوتا ہے کہ وہ شرم کے باعث کسی کو بتا نہیں سکتی
لیکوریا
یہ اصطلاح فی الحقیقت عربی زبان کی اصطلاح ہے
اور لفظ لیکوریا یونانی الفاظ کا مرکب ہے
لیکو، سفید ۔اور ریا، اخراج یا جاری ہونا
کثیر الوقوع، یعنی بار بار واقع ہونے والا مرض ہے
لیکوریا 6 تا 10 سال کی بچیوں میں لیکوریا کا سبب شرمگاہ کی خارش اور خراشدار پشاب ہوتا ہے جبکہ بالغ اور غیرشادی شدہ لڑکیوں میں یہ مرض عمومی کمزوری، جذباتی فکر و تردد، ناقص غذا،انٹرنیٹ ۔موبائل ۔کے سبب سے یہ مرض ہوتا ہے
اور بعض اوقات ایام مخصوصہ میں یہ تکلیف بڑھ جاتی ہے
اور شادی شدہ لڑکی نما عورتوں میں یہ مرض عنق الرحم کی خراش سے ہوتا ہے
جبکہ عورتوں میں پرانے سوزاک کی وجہ سے بھی یہ تکلیف ہوجاتی ہے
اور شادی کے بندھن میں نئی بننے والی بیٹیوں کو یہ تکلیف التہاب رحم کی وجہ سے ہوتی ہے
سن یاس یعنی بوڑھی عورتوں کو یہ تکلیف التہاب یا عنق الرحم کے سرطان کی وجہ سے ہوسکتی ہے اس مرض کی شکار مریضہ کے رحم سے لیس دار رطوبت کا مسلسل اخراج مزید بہت ساری امراض کا باعث ہوتے ہیں دراصل رحم کی اندرونی جھلی کا ورم ہے جسے عرف میں سیلان رحم یا لیکوریا کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
اعضائے رئیسہ کو کمزور کر دینا اس مرض کا ادنیٰ کرشمہ
کمر درد بلکہ آہستہ آہستہ عورت کو کمزور کرکے استقرار حمل کے قابل نہیں چھوڑتا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.