لیکوریا کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھنگڑا 500 گرام،لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی اچھال کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں
نسخہ الشفاء : سہاگہ نیم بریاں 12 گرام، کشتہ قلعی 12 گرام، تال مکھانہ 24 گرام، کشتہ ابرک سفید 12 گرام موصلی سفید 24 گرام، مازو نیم سوختہ 24 گرام، سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر 24 گرام، سمندر سوکھ 36 گرام، مصطگی رومی 40 گرام
ترکیب تیاری : اوپر کے تینوں پانیوں میں سفوف تھوڑا تھوڑا ڈال کر ان ادویات کو کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ تمام پانی جذب ہو جائے پھر اسکو خشک ہونے کیلئے رکھ دیں اور خشک ہونے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول ایک چمچ چھلکا اسپغول کے ساتھ شربت بنفشہ ایک گلاس کیساتھ صبح یا بعد دوپہر کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : لیکوریا سیلان الرحم کے لئے بہت مفید ہے لیکوریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.