قوت باہ، کو طاقت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 30 گرام، ستاور 50 گرام خوب باریک پیس کر رکھ لیں دو بڑے چمچ کھانے والا رات کو آدھا کلو دودھ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی ملا لیں سرد کر کے رات کو کھایا کریں مقوی باہ ہے جگر معدہ کو طاقت دیتا ہے اور باہ کو طاقت دیتا ہے پندرہ دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.