عضو خاص کیلئے طلاء
نسخہ الشفاء : لہسن 40 گرام، السی کا تیل 150 گرام، رائی 10 گرام، لیموں کے بیج 12 گرام، مالکنگنی 12 گرام، عاقرقرحا 12 گرام
ترکیب تیاری : لہسن کو پیس کر نفدہ بنا لیں کسی برتن میں تین پاؤ پانی ڈال کر اس میں السی کا تیل ڈال دیں اور لہسن کا نعزہ بھی رکھ دیں پھر اسے آگ پر گرم کریں جب پانی جل جائے جائے تو اتار کر تیل چھان لیں پھر اس میں باقی چاروں ادویہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تیل آدھا رہ جائے تو اتار کر چھان لیں
طریقہ استعمال : اگلا حصہ کیپ اور عضو خاص کی نچلی رگ چھوڑ کر مالش کریں یہ طلاء کم از کم ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ عضو خاص کی ہر کمزوری دور ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.