عضو خاص کو لمبا، موٹا، اور جاندار بنانے، کا دیسی نسخہ
نسخہ خاص برائے عضو تناسل
الشفاء : عضو خاص کا چھوٹا ہونا یا عضو خاص لمبا تو ہو لیکن بہت پتلا ہو یہ بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے بعض افراد کے عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی تو ٹھیک ہوتی ہے۔ لیکن اس میں جان نہیں ہوتی یہ بے جان ہوتا ہے۔ ایسے تمام افراد کیلئے بہت ہی عمدہ نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں ۔ اس نسخے کو استعمال کریں اور عضو خاص کے ہر مسئلے سے جان چھڑائیں اس نسخے کے مسلسل استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں نئی جان پیدا ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس کی افزائش بھی ہونے لگتی ہے۔ جس سے عضو خاص لمبا ، موٹا اور جاندار ہوتا ہے۔ یہ نسخہ آپ گھر پر بنا سکتے ہیں۔ زیادہ تر یہ کوشش کریں کہ اس نسخے کو گھر پر ہی بنائیں۔ فضول دوائوں سے اپنی صحت اور دولت کو خراب نہ کریں یہ عضو تناسل کی تمام تر بیماریوں کیلئے مفید نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : بیر بوٹی 100 گرام، جونک 50 گرام، خراطین 50 گرام، گھونگچی سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو ایک روغنی ہانڈی لے کر اس میں شیر مدار ڈال کر بھگو دیں اور آٹھ دن تک رہنے دیں اور پھر نکال کر کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں اور بذریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں
طریقہ استعمال : رات کو عضو خاص پر پانچ منٹ تک اس کی مالش کریں اور پان کا پتا اوپر باندھ دیں اور صبح کو اتار کر نیم گرم پانی سے دھوئیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مفلوج عضو خاص میں نئی جان پیدا کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ عضو خاص کو لمبا موٹا اور جاندار بناتا ہے
احتیاط : نسخہ استعمال کرتے وقت کم از کم ایک ماہ تک ہمبستری نہ کریں۔ ایک ماہ کے صبر کے بعد جب آپ ہمبستری کریں گے تو آپ کو محسوس ہوگا کہ واقعی کوئی چیز استعمال کی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.