عضو خاص کا، چھوٹا پن ختم ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : فلفل دراز 12 گرام، لہسن 12 گرام، آب بادنجان 12 گرام، روغن بیر بوٹی 12 گرام
ترکیب تیاری : ان سب کو خوب اچھی طرح کھرل کریں اور روغن بیر بوٹی ملا کر پتال جنتر تیل نکال لیں ۔
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دو قطرے چنبیلی کے تیل 6 گرام میں ملا کر حشفہ اور سیون چھوڑ کر مالش کریں ایک ماہ کا علاج ہے
فوائد : عضو خاص کی لاغری اور عضوخاص کا چھوٹا پن دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.