عضو خاص، کو موٹا اور سخت کرنے کیلئے مالش
نسخہ الشفا : موم خالص 20 گرام، چربی بطخ 20 گرام، چربی دیسی مرغ 20 گرام، بکری کی تلی کا مغز 20 گرام، گائے کی ہڈی کا گودا، یعنی میکھ 25 گرام کتیرا 15 گرام، بنفشہ 60 گرام
ترکیب تیاری : پہلے سب اجزاء کو ہلکی آنچ پر رکھیں تا کہ صرف تیل رہ جائے پھر کتیرا باریک پیس کر ملا لیں
اور ایک گھنٹہ کھرل کر لیں
طریقہ استعمال : تین گرام لے کر بیس منٹ تک عضو خاص کی مالش کریں اوپر سے سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر کھول دیں اور نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : انشاءاللہ عضو خاص میں موٹائی آئے گی اور عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.