عضو خاص، نفس، آلہ تناسل کو موٹا اور طاقتور بنانے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : سیماب 12 گرام، شنگرف 12 گرام، ہڑتال 12 گرام، پوست بیج کنیر سفید 12 گرام، کچلہ 12 گرام، بیر بوٹی 12 گرام، خراطین 12 گرام، تخم دھتورہ 12 گرام، جائفل 12 گرام، لونگ 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادو یہ کو کھرل کر کے گولیاں بنا لیں اور پھر بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں پھر اس میں کستوری اصلی 2 گرام، زعفران 3 گرام کھرل کر لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر آلہ تناسل پر ایک منٹ کی مالش کریں اور اوپر پان کا پتا باندھ دیں صبح اُٹھ کر دھو لیں یہ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کے تمام امراض، ٹیڑھاپن، لاغری، کمزوی، ڈھیلاپن، سختی کا نہ ہونا، موٹائی لمبائی کرتا ہے ان سب مسائل کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.