عضو تناسل کو موٹا کرنے والا طلاء
نسخہ الشفاء : کستوری 3 گرام، کچلہ 24 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، لونگ 6 گرام، اسگند 6 گرام، سلاجیت 6 گرام، جوزبوا 6 گرام، چربی شیر 20 گرام، چربی سانڈہ 10 گرام، روغن زیتون 10 گرام
ترکیب تیاری : چربی پگھلا کر پھر تمام دواؤں کو پیس کر شامل کر کے محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : دو رتی رات کو سوتے وقت عضو تناسل پر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں صبح نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں
فوائد : عضو تناسل کی لاغری، عضو تناسل کا ڈھیلا پن ختم کرتا، اور عضو تناسل کو موٹا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.