طلاء، مشت زنی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جائفل 6 گرام، قرنفل 3 گرام، عاقرقرحا 3 گرام، بیر بہوٹی 12 گرام، چربی مچھلی 12 گرام، مشک 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کرایک گرام کی گولیاں بنا لیں اور ایک شیشی میں ڈال کر بذریعہ پتال جنتر تیل نکالیں تیل نکالنے کے لئے شیشی کے گرد ریت دو دو انگل ضرور ڈالیں اور اور اوپر بیری کی لکڑیوں کی آگ ڈالیں جو تیل نکلے اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : روزانہ رات سوتے وقت دس قطرے لیکر عضوخاص پر مالش کریں کم از کم ایک ماہ انشاءاللہ عضو خاص کی کمزوری دور ہو گی اور جو لوگ مشت زنی سے اپنے عضوخاص کو کمزور کر چکے ہیں ان کے لئے ایک خاص تحفہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.