شریان (artery) شریانشریان (artery) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو دل سے حاصل کر کہ جسم کے دیگر حصوں تک پہنچاتی ہیں۔ اسکے برعکس وہ رگیں جو کہ خون کو جسم سے واپس دل میں لے کر آتی ہیں انکو وریدیں (veins) کہا جاتا ہے۔ admin 17/03/2010 No Comments جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس (artery), شریان
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.